دنیا بھر میں کورونا 4 لاکھ 70ہزار سے زائد زندگیاں نگل گیا تفصیلات جانئے: DailyJang
مختلف ممالک میں کورونا وائرس کی وباء کا زور ٹوٹ چکا ہے تو کہیں یہ عروج پر ہے اور کہیں اس کے کیسز اور اموات نہ ہونے کے برابر ہیں۔
امریکا میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ 22ہزار 247افراد موت کے منہ میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 23 لاکھ 56ہزار 657ہو چکی ہے۔ بھارت میں بھی کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے اور وہ اس فہرست میں 8ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ پیرو میں کورونا وائرس کے باعث 8ہزار 45ہلاکتیں اب تک ہو چکی ہیں جبکہ یہاں کورونا کیسز 2 لاکھ 54 ہزار 936رپورٹ ہوئے ہیں۔
ترکی میں کورونا وائرس سے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہزار 950 ہو گئی جبکہ کورونا کے کُل کیسز 1 لاکھ 87 ہزار 685ہو گئے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایک دن میں کورونا کے ڈیڑھ لاکھ کیسز،دنیا ایک خطرناک مرحلے میں داخلجنیوا(ڈیلی پاکستان آ ن لائن) عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی سے ہونے والے اضافے نے دنیا کو ایک خطرناک مرحلے میں داخل
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: پنجاب میں مزید 1204 افراد میں کورونا کی تشخیص اور 28 ہلاکتیں - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 88 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 65 ہزار کے لگ بھگ ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے Global Coronavirus Death Toll Tops Million Infected CoronaPandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »
کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد 89 لاکھ سے زائد جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 67 ہزار سے بڑھ گئی ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3587 ہے۔ برازیل، میکسیکو اور انڈیا کے بعد پاکستان ایسا ملک ہے جہاں اموات اور متاثرین کی تعداد کی شرح میں مسلسل تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 14ویں نمبر پر آ گیا ہے۔
مزید پڑھ »
دنیا میں کورونا کیسز 8921385، ہلاکتیں 466848دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 21 ہزار 385 تک جا پہنچی ہے جبکہ اس سے ہلاکتیں 4 لاکھ 66 ہزار 848 ہو گئیں۔
مزید پڑھ »