کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے

پاکستان خبریں خبریں

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے CoronavirusPandemic CoronaVirusPakistan

متاثرہ افراد کی تعداد 89 لاکھ 15 ہزار ہو گئی ہے۔کورونا وائرس سے صحت یاب ہونے والوں کی تعداد 47 لاکھ 38 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ 54 ہزار 501 افراد کی حالت تشویشناک ہے۔امریکہ میں کورونا سے جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 21 ہزار 9 سو

سے بڑھ گئی ہے۔ امریکہ میں 23 لاکھ 30 ہزار سے زائد افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔برازیل امریکہ کے بعد 10 لاکھ سے زائد کورونا کیسز والا دوسرا ملک بن گیا ہے جہاں کورونا سے اموات کی تعداد 50 ہزار سے زائد ہو گئی ہے جبکہ کیسز کی تعداد 10 لاکھ 70 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئےکورونا: دنیا بھر میں کیسز 89 لاکھ 15 ہزار سے تجاوز کر گئے Global Coronavirus Death Toll Tops Million Infected CoronaPandemic CoronaOutbreak
مزید پڑھ »

کورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسزکورونا، دنیا بھر میں ایک دن میں ڈیڑھ لاکھ نئے کیسز
مزید پڑھ »

کورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحتکورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحتکورونا تیزی سے پھیل رہا ہے، دنیا اب خطرناک مرحلے میں ہے,عالمی ادارہ صحت WHO CoronavirusPandemic SpreadRapidly DeadlyVirus Warned TedrosAdhanom InfectiousDisease WHO DrTedros
مزید پڑھ »

ملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk Newsملک بھر میں کورونا سے گزشتہ 24 گھنٹوں میں 153 افراد جاں بحق | Abb Takk News
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محروملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ دنیا بھرمیں ڈاون ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین  ایپلیکشن کے اہم فیچرز دیکھنے سے
مزید پڑھ »

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محرومپیغام رسانی اور ویڈیو کالنگ کی مقبول ترین ایپ واٹس ایپ دنیا بھر میں ڈاؤن ہوگئی جس کے بعد صارفین آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین دیکھنے سے محروم ہو گئے۔غیر ملکی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-03 15:02:05