دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم

پاکستان خبریں خبریں

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین آن لائن اور لاسٹ سین میسجز دیکھنے سے محروم WhatsApp Users Problem LastSeen Online Worldwide ConnectionProblem

خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں صارفین کو گزشتہ رات سے اس وقت مشکل کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں واٹس ایپ پر چیٹ میں آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین نہیں نظر آرہا ہے۔

واٹس ایپ صارفین کسی کو بھی آن لائن نہیں دیکھ پا رہے تھے جب کہ انہیں کسی کا لاسٹ سین بھی نہیں دکھائی دے رہا تھا۔جیسے ہی دنیا بھر سے تمام واٹس ایپ صارفین کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تو واٹس ایپ ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ پینل پر ٹرینڈ کرنے لگا۔متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اب یہ نہیں دیکھ پائیں گے کہ کون آن لائن ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محرومدنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محروملاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیغام رسانی کی مقبول ترین چیٹنگ ایپ واٹس ایپ دنیا بھرمیں ڈاون ہوگئی جس کی وجہ سے صارفین  ایپلیکشن کے اہم فیچرز دیکھنے سے
مزید پڑھ »

18 جون اور دنیا کا آٹھواں عجوبہ! -18 جون اور دنیا کا آٹھواں عجوبہ! -شاہ راہِ ریشم زمانہ قدیم ہی سے ایک اہم گزر گاہ اور اس خطے سے دنیا کے دیگر ملکوں تک تجارت کا ذریعہ رہی ہے۔ مشہور ہے کہ اس طویل راستے سے چین کی بہت سی اجناس دنیا کے دوسرے خطوں تک پہنچتی تھیں اور دوسرے ممالک سے بھی تاجر اپنا مال خریدوفروخت کے لیے …
مزید پڑھ »

پاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقپاکستان اور ایران کا کورونا اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاقاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان اور ایران نے کورونا وبا کی صورتحال اور لاک ڈاؤن کے باوجود تجارت بڑھانے پر اتفاق کر لیا ہے۔ ایران نے مزید چھ پاکستانی کمپنیوں کو آموں کی ایران برآمد کرنے کی اجازت دیدی ہے۔
مزید پڑھ »

کورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ - BBC Urduکورونا وائرس: پاکستان متاثرین کی عالمی فہرست میں 15ویں اور ہلاکتوں میں 21ویں نمبر پر، دنیا بھر میں اموات کی تعداد ساڑھے چار لاکھ سے زیادہ - BBC Urduدنیا بھر میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ساڑھے 84 لاکھ سے بڑھ گئی ہے جبکہ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد چار لاکھ 53 ہزار سے زائد ہے۔ پاکستان میں متاثرین کی تعداد ایک لاکھ 65 ہزار سے زیادہ جبکہ اموات کی کُل تعداد 3229 ہے۔ دنیا کا سب سے زیادہ متاثرہ ملک بدستور امریکہ ہے جہاں متاثرین کی تعداد 22 لاکھ کے لگ بھگ ہے جبکہ برازیل میں ہلاکتوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر چکی ہے۔
مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-قتل اور کاٹنے کے جرم کی سزا،بھارت میں بندر کو عمرقیدRoznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-قتل اور کاٹنے کے جرم کی سزا،بھارت میں بندر کو عمرقیدبھارتی ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کے چڑیا گھر میں ایک بندر کو 250 لوگوں کو کاٹنے اور ایک شخص کو قتل کرنے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنادی گئی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-01 23:41:47