دنیا بھر میں واٹس ایپ ڈاؤن، صارفین اہم فیچرز دیکھنے سے محروم WhatsAppDown WhatsApp
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق یہ مسئلہ گزشتہ شب سے ہی دنیا بھرکے صارفین کو پیش آیا جنہوں نے بتایا کہ انہیں واٹس ایپ پر چیٹ میں آن لائن اسٹیٹس اور لاسٹ سین نہیں نظر آرہا ۔
جیسے ہی دنیا بھر سے تمام واٹس ایپ صارفین کو اس پریشانی کا سامنا کرنا پڑا تو واٹس ایپ ٹوئٹر کے ٹرینڈنگ پینل پر ٹرینڈ کرنے لگا۔متعدد صارفین کا کہنا ہے کہ واٹس ایپ نے اپنا نیا فیچر متعارف کرایا ہے جس سے صارفین اب یہ نہیں دیکھ پائیں گے کہ کون آن لائن ہے۔ دوسری جانب کمپنی کا کہنا ہے کہ انہوں نے واٹس ایپ میں کوئی تبدیلی نہیں کی ہے اور واٹس ایپ بالکل پہلے کی ہی طرح کام کر رہی ہے۔
تازہ ترین صورتحال یہ ہے کہ یہ دونوں فیچرز اب صارفین کو دیکھنے کو مل رہے ہیں اور واٹس ایپ کو پیش آیا یہ مسئلہ ٹھیک ہوچکا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیاواٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیا ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
واٹس ایپ ڈاؤن، آن لائن اسٹیٹس نے کام کرنا چھوڑ دیاواٹس ایپ ڈاؤن، آن لائن اسٹیٹس نے کام کرنا چھوڑ دیا whatsappdown WhatsApp
مزید پڑھ »
واٹس ایپ اپيليکشن میں تبدیلیاں کردی گئیںواٹس ایپ اپيليکشن میں تبدیلیاں کردی گئیں SamaaTV WhatsApp
مزید پڑھ »
واٹس ایپ نے نیا فیچر متعارف کرادیاپیغام رسانی کی سب سے بڑی موبائل اپیلیکیشن واٹس ایپ نے بیٹا ورژن استعمال کرنے والے صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرادیا۔پیغام رسانی کی معروف ایپلیکشن واٹس ایپ
مزید پڑھ »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-نوازشریف سے ملاقات کی نہ کرونگا : جہانگیر ترینتحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین نے لندن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے ملاقات کی تردید کی ہے
مزید پڑھ »