بلوچستان کا طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے قریب ہے، شہباز گل

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان کا طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے قریب ہے، شہباز گل
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

بلوچستان کا طبی عملہ وزیراعظم کے دل کے قریب ہے، شہباز گل تفصیلات جانئے: DailyJang

ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ ملک میں لاک ڈاون کے حوالے سے وزیراعظم نے قوم کےمفاد میں فیصلہ کیا۔وہ شروع سے اپنے فیصلے میں بہت واضح رہے ہیں۔

ان کا کہناتھا کہ جو لوگ لاک ڈاون کے حامی ہیں وہ انڈیا کی صورتحال دیکھ لیں جہاں 34فیصد لوگوں کے پاس کھانا ہی نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا کےحوالےسے سخت لاک ڈاون کی پالیسی کامیاب نہیں ہے، ڈاکٹر شہبازگل کا کہناتھا کہ جو کچھ لیڈر کو نظر آتا ہے وہ عام آدمی کو نظر نہیں آتا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹبلوچستان میں ایک روز کے اندر کرونا وائرس کے مزید 357 کیسز رپورٹصوبہ بلوچستان میں گزشتہ 24 گھنٹے میں کرونا وائرس کے 357 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ اس عرصے میں کرونا وائرس سے مزید 4 اموات ہوئی ہیں۔
مزید پڑھ »

شہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےشہبازشریف خاندان کے اثاثے اربوں کے کیسے ہوگئے؟ نیب کے انکشافات سامنے آگئےلاہور : نیب کے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف خاندان کے اثاثوں کی لاکھوں سے اربوں میں منتقلی سے متعلق مزید انکشافات سامنے آگئے ہیں
مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےپاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےپاکستان کے عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدےاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان نے تین عالمی مالیاتی اداروں کے ساتھ پندرہ سو ملین ڈالر کے مالیاتی معاہدے کیے ہیں۔
مزید پڑھ »

پنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاریپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاریپنجاب کے ٹیچنگ اسپتالوں میں کرونا مریضوں کی طبی سہولیات کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-24 17:38:54