بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ، ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار

پاکستان خبریں خبریں

بلوچستان: غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ، ہر دوسرا بچہ غذائی قلت کا شکار
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

بلوچستان کے تمام 36 اضلاع میں بچوں کو غذائیت میں کمی کا سامنا ہے، صوبے میں 49.6 فیصد بچے غذائی قلت کا شکار ہیں: نیوٹریشن سروے

بلوچستان میں غذائیت کی کمی کے شکار بچوں کی تعداد میں اضافہ ہوگیا، سرکاری اعداد و شمار کے مطابق صوبے میں ہر دوسرے بچے کو غذائیت کی کمی کا سامنا ہے۔

طبی ماہرین کے مطابق ایسے بچوں کی نہ صرف نشوونما متاثر ہوتی ہے بلکہ وہ قوت مدافعت کمزور ہونے کے سبب مختلف بیماریوں کا شکار ہو جاتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باجود 18 غذائی اشیاء کی کی قیمت میں اضافہپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے باجود دالوں سمیت 18 غذائی اشیاء کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے. وفاقی حکومت نے صوبائی حکومتوں کو ایسے ڈیلرز کے خلاف کارروائی کرنے کی ہدایت کی ہے جو پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا پورا اثر صارفین کو منتقل نہیں کر رہے ہیں.
مزید پڑھ »

پاکستان کی نصف آبادی 2030 تک غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہےپاکستان کی نصف آبادی 2030 تک غذائی قلت کا شکار ہوسکتی ہےClimate change threatens half Pakistan of food insecurity
مزید پڑھ »

کار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیںکار حادثے میں جان بچانے والوں کو رشبھ پنت نے اسکوٹرز تحفے میں دے دیںسال 2022 میں بھارتی کرکٹر کی گاڑی المناک حادثے کا شکار ہوگئی
مزید پڑھ »

بھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکاربھارتی بحریہ ناقص کارکردگی،غیر پیشہ ورانہ رویے کے باعث مسلسل حادثات کا شکاربھارتی بحریہ کی 14 میں سے صرف 7 آپریشنل ہیں باقی تکنیکی خرابی کا شکار ہیں
مزید پڑھ »

ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟ناخنوں پر نشانات کن خطرناک بیماریوں میں مبتلا ہونے کا اشارہ ہیں؟بڑوں کے ساتھ ساتھ بچوں کے ناخنوں پر بھی سفید رنگ کے نشانات کی شکایت دیکھی گئی ہے جس کی وجہ جسم میں زنک اور کیلشیم کی کمی ہے
مزید پڑھ »

پاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ ایسوسی ایشن کے مطابق نومبر کے دوران سیمنٹ کی ترسیلات میں اضافہپاکستان سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن نے ٹیکس اور ڈیوٹی کمی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ نومبر2024 کے دوران کی گئی سیمنٹ کی ترسیلات میں معمولی اضافہ ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 22:13:55