صوبائی حکومت نے بلآخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا DailyJang
بلوچستان کے عوام کے لیے اچھی خبر ہے کہ صوبائی حکومت نے بلآخر 4 سال سے سرد خانے میں پڑے ہیلتھ کارڈ پروگرام کو شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
بلوچستان میں 2018ء میں سابق وزیرِ اعلیٰ جام کمال کی حکومت نے صوبائی بجٹ میں ہیلتھ کارڈ کے اجراء کا ابتدائی اعلان کیا تھا۔حکومت کی تبدیلی کے بعد وزیرِ اعلیٰ عبدالقدوس بزنجو کے دورِ حکومت میں یہ منصوبہ ایک بار پھر سرد خانے کی نذر ہو گیا۔اس پروگرام کے تحت 2 ماہ بعد صوبے کے 18 لاکھ خاندانوں کو 10 لاکھ روپے تک کے علاج معالجے کی مفت سہولتیں ملیں گی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، بس چلنے سے باقی سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا۔
مزید پڑھ »
کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر نان سٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر نان سٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ
مزید پڑھ »
بجٹ 24-2023: مرغیاں اور کٹے پالنے کے پروگرام بند کرنے کا فیصلہوفاقی حکومت نے بجٹ 24-2023 میں کٹا بچاؤ پروگرام اور مرغ بانی پروگرام کے لیے فنڈز ختم کر کے پروگرامز بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
حکومت کا آئندہ مالی سال 158 نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہحکومت کا آئندہ مالی سال 158 نئے ترقیاتی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
کراچی : ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہکراچی : محکمہ صحت نے دوبارہ ٹائفائیڈ ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ، آئندہ چند روز میں ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم کا شیڈول جاری کردیا جائے گا۔
مزید پڑھ »