کراچی : ٹائیفائیڈ ویکسی نیشن مہم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق ٹائیفائیڈ ایکس ڈی آر کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ کے پیش نظر محکمہ صحت سندھ نے دوبارہ ٹائفائیڈ ویکسین شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا۔نیشنل انسٹیٹیوٹ آف چائلڈ ہیلتھ کی ٹائفائیڈ ایکس ڈی آر کی رپورٹ جاری کردی گئی ہے ، جس میں بتایا گیا ہے کہ ابتدائی چار ماہ میں ٹائفائیڈ ایکس ڈی آر کے 335 کیسز رپورٹ ہوئے۔
رپورٹ کے مطابق ایکس ڈی آر کے سب سے زیادہ اپریل میں 99 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ جنوری میں 63، فروری میں 89 اور مارچ میں 84 کیسز سامنے آئے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ پینے کے پانی میں کلورین کی مطلوبہ مقدار بھی شامل نہیں کی جارہی ہے، ٹائیفائیڈ آلودہ پانی کے نتیجے میں ہوتا ہے، اس لئے شہری پانی اْبال کر پئیں۔ ماہرین نے کہا ہے کہ سیلف میڈیکشن اور ڈاکٹرز کی جانب سے اینٹی بائیوٹکس استعمال کرنے کی تجویز کے نتیجے میں ایکس ڈی آر پھیل رہا ہے، شہری اینٹی بائیوٹک کے بے دریغ استعمال سے گریز کریں، ایکس ڈی آر ویرینٹ میں ادویات اثر نہیں کررہی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے لیاری ایکسپریس وے پر پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، بس چلنے سے باقی سڑکوں پر ٹریفک کا بوجھ کم ہوگا۔
مزید پڑھ »
کراچی: لیاری ایکسپریس وے پر نان سٹاپ پیپلز بس سروس چلانے کا فیصلہکراچی: سندھ حکومت کی جانب سے شہر قائد میں لیاری ایکسپریس وے پر نان سٹاپ پیپلز بس سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اطلاعات ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ
مزید پڑھ »
پی آئی اے کا بڑا اعلان ، سیاحوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئیکراچی : قومی ایئرلائن (پی آئی اے) نے 4 جون سے کراچی تا اسکردو کے لئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھ »
سندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ پولیس نے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گٹکاسپلائر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
سرکاری ملازمین کی گاڑیوں کی پارکنگ فیس ادا کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے پیپلز اسکوائر میں سرکاری ملازمین کی گاڑیوں کی پارکنگ فیس ادا کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹھیکیدار کو ادائیگی کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھ »
وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ کرلیا اور اس حوالے سے اٹارنی جنرل نے سپریم کورٹ کو آگاہ کردیا۔
مزید پڑھ »