وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

وفاقی حکومت کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر دوبارہ غور کا فیصلہ arynewsurdu

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں 8 رکنی لارجر بینچ نے سماعت کی۔اٹارنی جنرل نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حوالے سے 2 قوانین بنائے گئے، حالیہ قانون نظرثانی درخواستوں سے متعلق تھا۔

اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل اور نظرثانی قانون دونوں میں کچھ شقیں ایک جیسی ہیں، دونوں قوانین کا باہمی تضاد سے بچانے کیلئے دوبارہ جائزہ لیا جائے گا۔ اٹارنی جنرل نے مزید بتایا کہ سپریم کورٹ کے انتظامی معاملے پر قانون سازی عدلیہ کے مشورے سے نہیں ہوئی، سپریم کورٹ کی مشاورت سے اب قانون میں ترمیم ہوگی، دونوں قوانین کے علاوہ دیگر معاملات میں بھی مشاورت ہوگی۔

چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ہدایت کی کہ آپ حکومت سے ہدایات لے لیں تب تک کسی اور کو سن لیتے ہیں، اگلے ہفتے اس کیس کو سنیں گے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کراچی سے لمبا سفر کرکے آنے والے تمام وکلا سے معذرت کرتے ہیں، جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ یہاں موسم خوشگوار ہے، امید ہے سب انجوائے کریں گے، بعد ازاں عدالت نے سماعت آئندہ ہفتے تک ملتوی کر دی۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی۔
مزید پڑھ »

عدالتی اصلاحات ایکٹ معاملہ: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت آج ہوگیعدالتی اصلاحات ایکٹ معاملہ: سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیس کی سماعت آج ہوگی10:58 AM, 1 Jun, 2023, متفرق خبریں, پاکستان, اسلام آباد: حکومت کی جانب سے عدالتی اصلاحات ایکٹ کےمعاملے پر سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023 سے متعلق
مزید پڑھ »

ق لیگ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعاق لیگ کی پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعاپاکستان مسلم لیگ ق نے سپریم کورٹ آف پاکستان سے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستیں خارج کرنے کی استدعا کر دی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

(ق) لیگ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر جواب جمع کرادیا(ق) لیگ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر جواب جمع کرادیااسلام آباد: (دنیا نیوز) مسلم لیگ (ق) نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر اپنا جواب جمع کرادیا۔
مزید پڑھ »

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیسپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگیاسلام آباد : سپریم کورٹ پریکٹس اینڈپروسیجرایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت آج ہوگی ، پی ٹی آئی نے نیا قانون کالعدم قرار دینے کی استدعا کر رکھی ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 14:10:29