سندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ arynewsurdu
کراچی : سندھ پولیس نے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گٹکاسپلائر اور بنانے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
تفصیلات کے مطابق سندھ پولیس نے گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ کرتے ہوئے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔. ایس ایس پی جنید شیخ نے کہا کہ گٹکاکھانےسے ہلاکت ہوئی توگٹکافروش کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کیا جائےگا اور گٹکاسپلائر اور بنانےوالوں کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ گٹکابیچنے والوں کی چین معلوم کرنے کے لیے مریضوں سے انٹرویو کئے جارہے ہیں، آئی جی سندھ کے احکامات پر بنائی گئی ایس آئی یو کی پانچ رکنی ٹیم سندھ بھر کے کینسر وارڈز کے دورے کئے اور کیسنر مریضوں کے مدعیت میں 23 مقدمات بھی درج کرلیے گئے ہیں،
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سینئر سیشن جج کا قتل ، پولیس کا اہم اقدامراولپنڈی پولیس نے سینئر سیشن جج آزاد کشمیر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں ڈکیتی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی
مزید پڑھ »
بیوی کے مقابلہ حسن ہارنے پر شوہرنے فاتح سے تاج چھین لیا - ایکسپریس اردومقابلہ حسن میں بیوی کو پہلی پوزیشن نہ ملنے پر شوہر آپے سے باہر ہوگیا اور فاتح خاتون سے تاج چھین کر زمین پر پٹخ دیا۔ مزید پڑھیے: expressnews entertainment award missbeauty latestnews
مزید پڑھ »
کراچی: ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درجکراچی:ٹریفک پولیس اہلکار وارث خان کی شہادت کا مقدمہ درج کرلیا گیا ،مدعی مقدمے نے بتایا کہ ہمیں باوردی آتا دیکھ کر 2ملزمان نے براہ راست فائرنگ کردی۔
مزید پڑھ »
کچھ لوگوں کی انا اور ضد ملک سے بڑی ہوگئی ہے، چوہدری شجاعت - ایکسپریس اردومسلم لیگ ق کا کُل جماعتی کانفرنس بلانے کا فیصلہ، پی ٹی آئی کو مدعو کرنے پر مشاورت جاری
مزید پڑھ »