سینئر سیشن جج کا قتل ، پولیس کا اہم اقدام

پاکستان خبریں خبریں

سینئر سیشن جج کا قتل ، پولیس کا اہم اقدام
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

سینئر سیشن جج آزاد کشمیر کے قتل کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu

راولپنڈی : پولیس نے سینئر سیشن جج آزاد کشمیر کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا، مقدمے میں ڈکیتی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔

پولیس نے مقتول جج کے قتل کا مقدمہ ان کے بھائی کی مدعیت میں تھانہ روا ت میں درج کرلیا ہے، مقدمے میں ڈکیتی اور قتل کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ اسی دوران ڈاکوؤں نے سیدھی فائرنگ کردی، ملزمان کی فائرنگ سے سینئر سیشن جج آزاد کشمیر سردار امجد اسحاق جاں بحق ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پولیس نے کراچی میں مردہ مرغیاں خریدنے والوں کا ریکارڈ حاصل کرلیاپولیس نے کراچی میں مردہ مرغیاں خریدنے والوں کا ریکارڈ حاصل کرلیاکراچی : کراچی میں مردہ مرغیوں کی فروخت سے متعلق پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار تین ملزموں سے دو اہم رجسٹر ملے،
مزید پڑھ »

پنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعتپنجاب انتخابات، الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعتسپریم کورٹ آف پاکستان میں پنجاب میں انتخابات کرانے کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرِ ثانی درخواست کی سماعت ہوئی۔ DailyJang
مزید پڑھ »

راولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت میں سیشن جج قتلراولپنڈی: ڈکیتی مزاحمت میں سیشن جج قتل10:07 AM, 30 May, 2023, پاکستان, جرم وانصاف, راولپنڈی: راولپنڈی میں مبینہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر سیشن جج سردار امجد اسحاق جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق
مزید پڑھ »

شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی : عدالت کا اہم اقدامشہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی : عدالت کا اہم اقدامسابق وزیراعظم عمران خان کے دور حکومت میں مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر کے بھائی کی بازیابی کیلئے عدالت میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

از خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادراز خود نوٹس کا اختیار چیف جسٹس کا ہے نہ فرد واحد کو ملک کا کنٹرول دیا جا سکتا ہے حمزہ کی حکومت ختم کرکے سپریم کورٹ نے سیاسی بحران پیدا کیا: عرفان قادر05:12 PM, 29 May, 2023, اہم خبریں, پاکستان, وزیراعظم کے معاون خصوصی عرفان قادر کا کہنا ہے کہ پاناما کیس کے ذریعے پولیٹیکل انجینئرنگ کا تجربہ کیا گیا، اس کیس
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-04 12:07:43