بجٹ سے قبل ملازمین کے لئے اچھی خبر مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu
تفصیلات کے مطابق چیف سیکریٹری سندھ نے پیپلز اسکوائر میں سرکاری ملازمین کی گاڑیوں کی پارکنگ فیس کی مد میں ٹھیکیدار کو ادائیگی کی منظوری دے دی۔
پیپلز اسکوائر میں سرکاری ملازمین کی گاڑیوں کی پارکنگ فیس سندھ حکومت ادا کرے گی، 19ماہ کی فیس کی مد میں پہلی قسط کے طور پر 33 لاکھ 68 ہزار روپے ادا کیے جائیں گے۔ سندھ سیکریٹریٹ میں گنجائش کی کمی پر سندھ سیکریٹریٹ کے سامنے پیپلز اسکوائر تعمیر کرایا گیا، جہاں گریڈ ایک سے لے کر گریڈ 18 تک کے ملازمین کی گاڑیاں اور موٹرسائیکلیں پارک کی جاتی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
سندھ پولیس کا گٹکا مافیا کیخلاف گھیرا مزید تنگ، قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہکراچی : سندھ پولیس نے گٹکا فروشوں کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کرلیا جبکہ گٹکاسپلائر کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھ »
عمران خان کو 10روز تک گرفتار نہ کرنے کا حکماسلام آباد کی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی 10روز تک گرفتاری کرنے سے روکنے اور مقدمات کی تفصیل فراہم کرنے کا حکم دے
مزید پڑھ »
عمران نیازی اپنے قصور وار ہونے سے توجہ ہٹانے کیلئے گمراہ کن الزامات لگا رہا ہے، وزیراعظمجو لوگوں کو تشدد پر اُکسا سکتا ہے، ریاستی علامتوں، فوجی تنصیبات پر حملہ کرسکتا ہے وہ کسی بھی حد تک جاسکتا ہے، شہباز شریف تفصیلات جانیے: DailyJang ShehbazSharif
مزید پڑھ »
وزیراعظم کا بجٹ کی مانٹیرنگ خود کرنے کا فیصلہوزیراعظم نے آج جمعرات کو بجٹ اور معیشت کے حوالے سے اہم اجلاس طلب کر لیا ہے۔ DailyJang
مزید پڑھ »