بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، وزیراعظم

پاکستان خبریں خبریں

بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، وزیراعظم
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

بلیک میلنگ برداشت نہیں کریں گے، نواز شریف کو واپس لانا چاہیے، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang

کابینہ اجلاس میں اتفاق کے ساتھ فیصلہ کیا گیا کہ نواز شریف واپس آکر مقدمات کا سامنا کریں کریں۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ میں مالیاتی پالیسی بورڈز میں معروف معیشت دانوں کی نامزدگیوں کی منظوری دی گئی۔ذرائع نے بتایا کابینہ نے بلوچستان میں انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف سی کی خدمات لینے کی منظوری بھی دی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ کمیٹی برائے ڈسپوزل آف لیجسلیٹو کیسز کے 20 اگست کے فیصلوں کی بھی توثیق کی گئی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ کابینہ کو تعمیرات سے متعلق پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت پیپرا رولز پر بریفنگ دی گئی۔چیئرمین پی این ایس سی پاکستان شپ اونرز ایسوسی ایشن کے نمائندگی کرے...

ذرائع نے بتایا کہ وفاقی کابینہ اجلاس میں وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری نے تجویز دی کہ ایم ایل ون منصوبہ میں پشاور تا طورخم سیکشن شامل کیا جائے۔وزیرِ ریلوے شیخ رشید نے بھی پشاور تا طورخم سیکشن کو ایم ایل ون میں شامل کرنے کی حمایت کردی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے پشاور تا طورخم سیکشن کو ایم ایل ون منصوبہ میں شامل کرنے پر مفصل رپورٹ وزیراعظم کوپیش کریں گے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے: وزیراعظم عمران خاننواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قانونی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے ، مسلم لیگ ن کے قائد میاں محمد نواز شریف کو فوراً وطن واپس لایا جانا چاہیے۔ کسی بھی قسم کی کوئی بلیک میلنگ برداشت نہیں کرونگا، نواز شریف کو واپس لانا حکومت کی ذمہ داری ہے۔
مزید پڑھ »

نواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گےفواد چوہدرینواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گےفواد چوہدرینواز شریف وطن واپس آئے تو جیل جائیں گے،فواد چوہدری FawadChaudhry NawazSharif Pakistan London HealthIssue pid_gov MoIB_Official fawadchaudhry PTIofficial pmln_org
مزید پڑھ »

نواز شریف واپس آئیں گے مگر…نواز شریف واپس آئیں گے مگر…''حکومت کی گھبراہٹ بتا رہی ہے کہ نواز شریف کی واپسی کا سفر شروع ہو چکا ہے مگر اس بار واپسی بطور مجرم نہیں ہوگی۔ وہ قوم کے سامنے سرخرو ہو کر لوٹیں گے۔ جیل خود بھی اب نواز شریف کی منتظر نہیں ہے‘‘ پڑھیئےانجم فاروق کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- پاکستان:-جان چھڑانے کیلئے نواز شریف کو بھیجاگیا:تھنک ٹینکروزنامہ دنیا :- پاکستان:-جان چھڑانے کیلئے نواز شریف کو بھیجاگیا:تھنک ٹینک
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 07:31:54