بلی اچانک سر پر آگری، دیکھنے والے حیرت زدہ

پاکستان خبریں خبریں

بلی اچانک سر پر آگری، دیکھنے والے حیرت زدہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

بلی سر پر آگری : وائرل ویڈیو نے دیکھنے والوں کو حیرت زدہ کردیا ARYNewsUrdu

بیجنگ : سڑک پر اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کرنے والے شخص کے سر پر اچانک بلی آگری جس پر وہ خوف کے عالم میں اسی وقت بے ہوش ہوگیا۔

سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک شخص جس کا نام گاؤ فنگوا ہے اپنے کتے کے ساتھ چہل قدمی کرنے کیلئے گھر سے نکلتا ہے تو اس دوران اس کے پڑوس والے گھر کی بالکونی سے ایک سیاہ اور سفید رنگ کی بلی اس کے سر پر گرتی ہے۔، میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ شخص کو23 روز تک اسپتال میں رہنے کے بعد ڈسچارج کردیا گیا ہے اور اس کا علاج فزیو تھراپی کے ذریعے باقاعدگی سے جاری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت کسوہ کعبہ کے انتظامی عہدوں پر مزید10 خواتین تعینات سعودی عرب سے بڑی خبرآگئیمسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت کسوہ کعبہ کے انتظامی عہدوں پر مزید10 خواتین تعینات سعودی عرب سے بڑی خبرآگئیمکہ مکرمہ (ویب ڈیسک) حرمین شریفین کے انتظامات دیکھنے والے ادارے نے مزید 10 خواتین کو مسجد الحرام اور مسجد نبوی سمیت کسوہ کعبہ کے انتظامی عہدوں پر تعینات
مزید پڑھ »

کرشمے، انہونی، انوکھے واقعات جو انسانی عقل کے لیے چیلنج ہیں! - ایکسپریس اردوکرشمے، انہونی، انوکھے واقعات جو انسانی عقل کے لیے چیلنج ہیں! - ایکسپریس اردوجدید سائنس کوشش کے باوجود کائنات کے ان پراسرار، خوف زدہ کردینے والے رازوںکا بھید نہ پاسکی
مزید پڑھ »

جلتے کوئلے سے مصوری کرکے آرٹسٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیاجلتے کوئلے سے مصوری کرکے آرٹسٹ نے دیکھنے والوں کو حیران کردیابیجنگ : چینی آرٹسٹ نے جلتے ہوئے کوئلے سے پینٹنگ بنانے کا مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔
مزید پڑھ »

اولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی افسوسناک خبر آ گئیاولڈ سٹی اتھارٹی کی نااہلی شاہی قلعہ کی دیواروں پر ایسا رنگ کر دیا کہ اس کی تاریخی حیثیت ہی خطرے میں ڈال دی افسوسناک خبر آ گئیلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اولڈ سٹی اتھارٹی کی غفلت نے شاہی قلعہ کی تاریخی حیثیت کو خطرے میں ڈال دیا گیا ، قلعہ کو بارشوں سے پہنچنے والے نقصان پر عام پینٹ
مزید پڑھ »

حکومتی کمیٹی اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ونڈ انرجی کا ٹیرف بھی 14 روپے فی یونٹ مقررحکومتی کمیٹی اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں ونڈ انرجی کا ٹیرف بھی 14 روپے فی یونٹ مقرراسلام آباد (سٹاف رپورٹر، مانیٹرنگ ڈیسک، نیوز ایجنسیاں)حکومتی کمیٹی اور نجی بجلی گھروں کے درمیان ہونے والے معاہدے کی تفصیلات منظر عام پر آ گئیں۔ذرائع کے مطابق
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 16:29:48