بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور جان لیوا خطرے سے آگاہ کردیا

پاکستان خبریں خبریں

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور جان لیوا خطرے سے آگاہ کردیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

بل گیٹس نے دنیا کو ایک اور جان لیوا خطرے سے آگاہ کردیا ARYNewsUrdu

بل گیٹس کا کہنا تھا کہ ہر رات یہ ننھے کیڑے لاکھوں افراد کو ملیریا سے متاثر کرتے ہیں جو ایسا مرض ہے جس سے ہر دوسرے منٹ میں ایک بچہ ہلاک ہورہا ہے۔

بل گیٹس نے کہا ‘مچھر سماجی دوری کی مشق نہیں کرتے، وہ ماسک نہیں بھی نہیں پہنتے، اس وقت جب کووڈ 19 دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، تو یاد دہانی ضروری ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا قاتل جاندار اس وبا کے دوران آرام نہیں کررہا’۔انہوں نے نشاندہی کی کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ملیریا کی روک تھام اور علاج کی سہولیات بری طرح متاثر ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں میں نمایاں اضافے کا خطرہ ہے۔

p style=”text-align: right;”>خیال رہے کہ ملیریا کا خاتمہ طویل عرصے سے بل اینڈ ملینڈا گیٹس فاﺅنڈیشن کی ترجیحات میں شامل ہے اور اس کے لیے ایک حکمت عملی پر بھی کام ہورہا ہے۔ کچھ سال قبل بل گیٹس نے 2015 میں مختلف جانوروں کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد کا ایک گراف بھی شیئر کیا تھا جس سے معلوم ہوا کہ شارک دنیا بھر میں صرف چھ ہلاکتوں کا باعث بنی جبکہ مچھروں نے 8 لاکھ 30 ہزار جانیں لیں۔

اس موقع پر بل گیٹس کے بقول ‘مچھر ایک ہائپو ڈرمک سوئی کی طرح ہیں جو جسم کو بیماریوں سے بچانے والے دفاعی میکنزم کو بائی پاس کرکے امراض کو براہ راست خون میں پہنچا دیتے ہیں، جس کے نتیجے میں انسانوں کو حملے کرنے والے وائرس بہت تیزی سے بڑھتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سینیٹ نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور کرلیے - Pakistan - Dawn Newsسینیٹ نے ایف اے ٹی ایف سے متعلق مزید دو بل منظور کرلیے - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

بل گیٹس کی کورونا وائرس کی وبا کے دوران ایک اور جان لیوا خطرے کی نشاندہی - Health - Dawn Newsبل گیٹس کی کورونا وائرس کی وبا کے دوران ایک اور جان لیوا خطرے کی نشاندہی - Health - Dawn News
مزید پڑھ »

'حکومت میڈیا پروٹیکشن بل جلد متعارف کرائےگی' -'حکومت میڈیا پروٹیکشن بل جلد متعارف کرائےگی' -اسلام آباد: وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ حکومت میڈیا پروٹیکشن بل جلد متعارف کرائےگی۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی انسانی حقوق کمیٹی کا بلاول بھٹو کی زیرصدارت اجلاس ہوا جس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ میں متعدد بار سوشل میڈیاپرہراساں ہوچکی ہوں، …
مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

انسداد دہشت گردی ترمیمی بل سینیٹ سے بھی منظور - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

ہراسانی سے طلبا کے تحفظ کا بل سینیٹ میں پیشہراسانی سے طلبا کے تحفظ کا بل سینیٹ میں پیشسینیٹ آف پاکستان کےاجلاس میں تعلیمی اداروں میںہراسانی سے طلبا کے تحفظ کا بل پیش کردیا گیا ۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-22 17:39:26