بل گیٹس نے کہا 'مچھر سماجی دوری کی مشق نہیں کرتے، وہ ماسک نہیں بھی نہیں پہنتے، اس وقت جب کووڈ 19 دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، تو یاد دہانی ضروری ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا قاتل جاندار اس وبا کے دوران آرام نہیں کررہا'۔
شارک مچھلی کا نظارہ دہشت زدہ کردینے والا ہوتا ہے خاص طور پر اگر وہ منہ کھولے آپ کی جانب بڑھ رہے ہو مگر دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک اور مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس کو ایک بظاہر معمولی اور چھوٹا سے کیڑے کی دید خوفزدہ کردیتی ہے۔
17 اگست کو اپنے گیٹس بلاگ میں بل گیٹس نے مچھروں کا ہفتہ منانے کا اعلان کیا جس کے دوران مختلف ویڈیوز اور مضامین کے ذریعے اس کیڑے کی ہلاکت خیزی کو واضح کیا جائے گا۔ بل گیٹس نے کہا 'مچھر سماجی دوری کی مشق نہیں کرتے، وہ ماسک نہیں بھی نہیں پہنتے، اس وقت جب کووڈ 19 دنیا بھر میں پھیل چکا ہے، تو یاد دہانی ضروری ہے کہ دنیا کا سب سے بڑا قاتل جاندار اس وبا کے دوران آرام نہیں کررہا'۔انہوں نے نشاندہی کی کہ کورونا وائرس کی وبا کے نتیجے میں ملیریا کی روک تھام اور علاج کی سہولیات بری طرح متاثر ہوئی ہیں، جس کے نتیجے میں ہلاکتوں میں نمایاں اضافے کا خطرہ ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس کی وجہ سے کنڈومز کی فروخت میں کمیلندن(مانیٹرنگ ڈیسک) کورونا وائرس کی وباء کے باعث دیگر کاروباروں کی طرح کنڈومز کی فروخت میں بھی شدید کمی واقع ہو گئی ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈیوریکس کنڈوم
مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا ویکسین کی تیسرے مرحلے میں آزمائش کی منظوری - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
مزید پڑھ »
جامعہ کراچی کی پی ایچ ڈی کی طالبہ کی خودکشی یونیورسٹی ترجمان کا موقف بھی آگیاکراچی(ویب ڈیسک)بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) جامعہ کراچی کے ترجمان نے ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیور میڈیسن اور ڈرگ
مزید پڑھ »
دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوزدنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ18لاکھ سے تجاوز CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
مزید پڑھ »
سعید غنی کی زیر صدارت محکمہ تعلیم سے متعلق اجلاس، کورونا اور دیگر امور کا جائزہ
مزید پڑھ »