بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

Thailand خبریں

بنکاک کے لگژری ہوٹل میں 6 غیر ملکی سیاحوں کی موت کیسے ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

رپورٹ کے مطابق قتل ہونے والوں میں 4 ویتنامی شہری جبکہ 2 امریکی شہری ہیں

تھائی لینڈ کے دارالحکومت بنکاک کے لگژری ہوٹل میں ہلاک ہونے والے 6 افراد کی موت زہر خوانی سے ہونے کی تصدیق ہوگئی۔

پولیس تحقیقات کے مطابق قتل ہونے والے افراد میں سے 2 نے ایک مقتول کو 2 لاکھ 80 ہزار امریکی ڈالر کا قرض دیا تھا۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںپنشن اسکیم میں مجوزہ ترامیم کی تفصیلات سامنے آگئیںمجوزہ ترامیم میں کہا گیا ہے کہ سرکاری ملازم میاں اوربیوی کی ریٹائرمنٹ کے بعد کسی ایک کے فوت ہونے پر دونوں کی پنشن ملے گی۔
مزید پڑھ »

نرسنگ ہوم میں محبت، 23سالہ دوشیزہ نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلینرسنگ ہوم میں محبت، 23سالہ دوشیزہ نے 80 سالہ شخص سے شادی کرلیمحبت کی یہ انوکھی کہانی چین کے صوبے ہیبی کے نرسنگ ہوم میں شروع ہوئی
مزید پڑھ »

برطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہبرطانیہ: غیر ملکی طلبہ کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خطرہامیگریشن قوانین میں سختی کی وجہ سے غیر ملکی طلبا کی تعداد میں کمی آئی ہے: برطانوی میڈیا
مزید پڑھ »

برطانیہ: امیگریشن قوانین میں سختی کے باعث غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی ، ...لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )برطانیہ میں غیر ملکی طلباء کی تعداد میں کمی سے یونیورسٹیوں کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ پیدا ہوگیا۔برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یارکشائر کی 10 بڑی یونیورسٹیوں میں سے 4 خسارے میں چلی گئی ہیں جبکہ کچھ یونیورسٹیز کو عملے اورکورسز کی تعداد کم کرنے پر مجبور ہونا پڑا ہے۔ایک سروے کے مطابق برطانیہ میں سال 2024 کے کیلئے اعلیٰ تعلیم...
مزید پڑھ »

میچ کے دوران بیڈمنٹن کھلاڑی اچانک انتقال کرگیاجکارتا(ڈیلی پاکستان آن لائن)بیڈمنٹن کھلاڑی میچ جیتنے کی کوشش کے دوران اچانک میدان میں گر کر انتقال کر گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے یوگیکارتا صوبے میں ایشیائی بیڈمینٹن ٹورنامنٹ کے دوران 17 سالہ چینی کھلاڑی ژانگ ژی کھیل کے میدان میں گر کر موت کی نیند سوگئے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان کی موت کی وجہ معلوم نہ ہوسکی، تاہم بیڈمنٹن کی...
مزید پڑھ »

اپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافاپنی نومولود بیٹی کا قتل کرنا چاہتی تھی، ثروت گیلانی کا انکشافدسمبر 2023 میں اداکارہ کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-26 06:05:10