مزید پڑھئے:
10 ماہ کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں تیزی سے بہتری آئی، پاکستانی پیاز بھی درآمد کی گئی، دی ہندوبنگلہ دیشی وزیر اعظم شیخ حسینہ واجد نے گزشتہ 4 ماہ کے دوران بھارتی ہائی کمشنر سے درخواستوں کے باوجود ملاقات نہیں کی، معروف بھارتی اخبار دی ہندو نے ایک بنگلہ دیشی اخبار کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ 2019ء سے شیخ حسینہ کے دوبارہ وزیراعظم منتخب ہونے کے بعد بنگلہ دیش میں بھارتی منصوبوں کی رفتار سست پڑ گئی ہے جبکہ چینی منصوبے توجہ حاصل کر رہے...
اخبار کے مطابق بھارتی تشویش کے باوجود بنگلہ دیش نے سلہٹ میں ایئرپورٹ ٹرمینل کی تعمیر کا ٹھیکہ چینی کمپنی کو دیا، سلہٹ کی سرحد بھارت کے شمال مشرقی علاقے سے ملتی ہے، جو نئی دہلی کیلیے حساس علاقہ ہے، رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بنگلہ دیش نے کورونا وبا سے نمنٹے میں بھارتی معاونت کو تاحال سراہا تک نہیں، دی ہندو نے اس پر تعحب کا اظہار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں بھارتی ہائی کمیشن نہ ہی بھارتی وزارت خارجہ نے اپنی ہائی کمشنر اور حسینہ واجد کے درمیان ملاقات نہ ہونے سے متعلق سوالات کے جوابات دیے ہیں، ہائی کمیشن...
بنگلہ دیشی اخبار کا کہنا ہے کہ حسینہ واجد کے دفتر کے بعض ارکان چین کے ساتھ تعلقات بڑھانے کیلیے متحرک ہیں، اسی تحریک کے زیر اثر گزشتہ 10 ماہ کے دوران پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات میں بڑی تیزی سے بہتری آئی ہے، نومبر 2019 ء بھارتی پیاز کی درآمد معطل ہونے کے بعد بنگلہ دیش نے پاکستان سے پیاز حاصل کیا۔
یہ گزشتہ 15 سال میں پہلا موقع تھاکہ بنگلہ دیش نے پاکستان سے کوئی زرعی جنس درآمد کی، بنگہ دیش کے بھارت کے ساتھ تعلقات اس وقت سرد مہری کا شکار ہوئے جب بھارتی پارلیمان نے متنازع شہریت ترمیمی بل اور نیشل رجسٹر آف سیٹزن پا س کیا، بنگلہ دیش میں اس وقت تشویش کی لہر دوڑ گئی جب سرکردہ بی جے پی رہنماؤں نے بیانات دیے کہ دستاویزات نہ رکھنے والے شہریوںکو واپس بنگہ دیش بھیج دیا جائے گا،دی ہندو کے مطابق بنگلہ دیش کیلیے یہ نازک معاملہ ہے کیوں کہ میانمار سے بے دخل 12 لاکھ روہنگیاز پہلے ہی چٹاگانگ میں پناہ...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ایران کے بعد بنگلہ دیش بھی بھارت کے ساتھ’ سیدھا ‘ہو گیاڈھاکہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)ایران کے بعد بنگلہ دیش بھی بھارت کے ساتھ’ سیدھا ‘ہو گیا۔کئی ماہ سے ملاقات کی درخواستوں کے باوجو دبنگلہ دیشی وزیراعظم
مزید پڑھ »
کرونا کے مریضوں پر اینٹی بایوٹکس کے استعمال کے حوالے سے اہم ہدایتبھارتی کی ریاست مغربی بنگال میں حکومت نے ایک اہم ہدایت جاری کی ہے کہ کرونا وائرس کے مریضوں پر اندھا دھند اینٹی بایوٹکس کا استعمال نہ کیا جائے۔
مزید پڑھ »
پاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزاپاکستان میں کرونا سے متعلق عالمی اداروں کے اندازے دھرے کے دھرے رہ گئے، ظفر مرزا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
آزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہآزادجموں وکشمیرکے صحافیوں کے وفدکا پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے دفتر کا دورہ AzadJammuAndKashmir Delegation Journalists DGISPR PakArmy pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
مزید پڑھ »
کورونا وائرس: امریکہ میں لگاتار چار روز سے 1000 سے زیادہ اموات - BBC Urduکورونا وائرس سے دنیا بھر میں متاثرہ افراد کی تعداد ایک کروڑ 58 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے. پاکستان میں مریضوں کی صحتیابی کی شرح اس وقت 89 فیصد سے زیادہ ہے جبکہ امریکہ میں مسلسل چوتھے روز بھی ایک ہزار سے زیادہ اموات ریکارڈ کی گئیں ہیں۔
مزید پڑھ »