بنگلہ دیش چاول کے علاوہ چائے کی پیداوار میں دنیا بھر میں جانا جاتا ہے
پاک بنگلہ دیش تجارتی تعلقات کا آغاز ہوچکا ہے، پی این ایس سی کا جہاز سرکاری کارگو لے کر روانہ، بنگلہ دیش پاکستان نے ماہ جنوری میں ایک مفاہمتی یادداشت پر دستخط کیے تھے جس کے مطابق 5 ماہ سے 8 لاکھ ٹن چاول کی بنگلہ دیش برآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ گزشتہ برس بھارت کی جانب سے چاول برآمد پر جزوی پابندی عائد تھی کیونکہ بھارت میں چاول کی کھپت کے لیے ملکی پیداوار کی برآمد کو روکنا پڑا جس سے پاکستان کو عالمی مارکیٹ میں چاول کی برآمد کے کافی آرڈرز موصول ہوئے تھے، لیکن اب ادارہ شماریات کی ایک رپورٹ میں...
۔ غالباً 200 سال قبل چائے کا پودا چین سے ہندوستان آیا تھا اور بڑے پیمانے پر اس کی کاشت کاری شروع کر دی گئی تھی اور 170 سال سے زائد کا عرصہ ہوا کہ بنگلہ دیش میں چائے کی پیداوار کا آغاز ہوا۔ وہاں کے اداروں کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں چائے کے 167 باغات ہیں اور 2 لاکھ 80 ہزار ایکڑ رقبے پر چائے کی پیداوار ہوتی ہے۔ قیام پاکستان کے بعد مغربی پاکستان سے گئے ہوئے کئی تاجر ایسے تھے جن کے بارے میں بتایا جاتا ہے کہ ضلع سلہٹ میں چائے کے باغات میں حصہ دار...
1946 میں کلکتہ میں مسلم کش فسادات کے بعد یہ لوگ ڈھاکا منتقل ہو گئے پھر قیام پاکستان کے بعد یہاں سے مسلسل روزگار کی تلاش میں لوگ بنگلہ دیش کے مختلف شہروں چٹاگانگ، کھلنا، راج شاہی، ڈھاکا منتقل ہونا شروع ہو گئے اور اکثریت وہاں تجارت سے وابستہ ہو گئی۔ اب وقت آیا ہے کہ ایسے خاندانوں کی موجودہ نسل کو یہ موقع فراہم کیا جائے کہ وہ وہاں جا کر اپنے لیے نئے مواقعے تلاش کریں۔ حال ہی میں جو تجارتی وفد بنگلہ دیش گیا جس کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ ڈھاکا میں اس کا پرتپاک استقبال کیا...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
انڈیا کا چیمپیئنز ٹرافی کا فاتحانہ آغاز: 'مشکل پچ پر ہدف کا تعاقب کرنا پاکستان کو انڈیا سے سیکھنا چاہیے'آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے دوسرے میچ میں انڈیا نے بنگلہ دیش کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر ٹورنامنٹ میں اپنی مہم کا فاتحانہ آغاز کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »
چین نے بنگلہ دیش کے مریضوں کے لیے ہسپتال تیار کرنا شروع کر دیےبنگلہ دیش اور بھارت کے تعلقات ٹوٹنے کے بعد چین نے بنگلہ دیش کے مریضوں کے لیے خصوصی ہسپتال تیار کرنا شروع کر دیے ہیں۔ بنگلہ دیش کے رہنما شیخ حシナ کی اگست 2024 میں ہٹانے کے بعد بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات خراب ہو گئے ہیں۔ اب تک بھارت، بنگلہ دیش کے مریضوں کے لیے ایک بڑا مرکز تھا۔
مزید پڑھ »
مودی سرکار نے دریاؤں کا پانی روک لیا، بنگلہ دیش میں احتجاجلاکھوں کسان سڑکوں پرآگئے،بنگلہ دیش کے تیستا پروجیکٹ میں بھی مودی رکاوٹ
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش: محبت کا زمزم پھر بہنے لگا ہے؟پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے دَور کا آغاز ہونے جارہا ہے
مزید پڑھ »
بنجلہ دیش میں سابق حکمران کے مزار کو تباہ کر دیا گیابنگلہ دیش میں متاثرین نے ڈھاکہ میں سابق شہنشاہ شیخ مجیب الرحمان کے گھر کی مرمت کی کوششوں میں ایک انجینئرنگ ек塞یٹور کا استعمال کیا۔ ان کے والد، بنگلہ دیش کے پہلے صدر، شیخ مجیب الرحمان کو آزادی کے ہیرو کے طور پر دیکھا جاتا ہے، لیکن اس کی شیخ ہシナ کے ساتھ تعلق نے انہیں کئی لوگوں کے لیے نفرت کا نشان بنادیا ہے۔
مزید پڑھ »
فلے جینہ پاکستان اور بنگلہ دیش میں براہ راست پروازیں شروع کریں گے، تجارت اور سیاحت کو فروغ دینے کا اعلانفلے جینہ Airlines پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان براہ راست پروازیں شروع کرنے جارہی ہے، جس سے دونوں ممالک کے درمیان سفر اور تجارت میں اضافہ ہوسکے گا۔ بنگلہ دیش کے پاکستان میں سفیر اقبال حسین نے اس اعلان کا اہتمام کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ نئی ہوائی سروس سیاحت، تجارت اور معاشی تعاون کو فروغ دینے میں مددگار ثابت ہوسکے گی۔
مزید پڑھ »