بنگلہ دیش: محبت کا زمزم پھر بہنے لگا ہے؟

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش: محبت کا زمزم پھر بہنے لگا ہے؟
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 63 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 53%

پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دو طرفہ تعلقات کے ایک نئے دَور کا آغاز ہونے جارہا ہے

شنید ہے کہ پاکستان کے وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیر اعظم ، جناب اسحاق ڈار، فروری 2025 کے پہلے ہفتے بنگلہ دیش جا رہے ہیں ۔ 7جنوری2025 کو وفاقی سیکرٹری اطلاعات اور اسلام آباد میں متعین بنگلہ دیشی ہائی کمشنر کی ملاقات بھی ہو چکی ہے۔

حسینہ واجد کا اقتدار ختم ہوتے ہی عوام نے شیخ مجیب الرحمن کے مجسمے زمیں بوس کر دیے۔ اب تو نوبت ایں جا رسید کہ نئی بنگلہ دیشی حکومت نے ایک قانون کے تحت بنگلہ دیش کے تعلیمی نصاب سے یہ مسلّط شدہ بات بھی مٹا دی ہے کہ شیخ مجیب الرحمن بنگلہ دیش کے بانی تھے ۔ شیخ صاحب مرحوم کی جگہ اب جنرل ضیاء الرحمن نے لے لی ہے ۔ اِس سلسلے میں 3جنوری2025 کو ’’ایکسپریس ٹربیون‘‘ میں ایک خبر اِس سرخی کے ساتھ شائع ہُوئیZia replaces Mujib as Bangladesh founder in revised curriclum۔ یہ ہیں وہ حالات جن میں ہمارے وزیر خارجہ...

بھارت اور بھارتی اسٹیبلشمنٹ کے لیے یہ منظر خصوصاً سوہانِ رُوح بنا ہُوا ہے کہ بنگلہ دیش میں پاکستان کے لیے محبت و احترام کے زمزمے کیوں گونجنے لگے ہیں۔ پاکستان و بنگلہ دیش کے درمیان تعاون اور اخوت کی نئی اور گرمجوش لہریں کیوں اُٹھ رہی ہیں۔ اور جب جنوری2025 کے دوسرے ہفتے بنگلہ دیش آرمی کے سینئر فوجی افسران نے پاکستان آرمی کے سربراہ ، جنرل عاصم منیر، سے ملاقات کی تو یہ ملاقات بھی بھارتی اسٹیبلشمنٹ کو ہضم نہیں ہو رہی ۔ پاکستان اور ہم پاکستانیوں کو مگر بھارتی سوچ کی طرف متوجہ ہونے کی بجائے خاموشی اور محبت سے بنگلہ دیشی بھائیوں سے پیار کی پینگیں بڑھانی چاہئیں ۔ اِسی ماحول میں ہمارے وزیر خارجہ اور ڈپٹی وزیر اعظم ، جناب اسحاق ڈار، ڈھاکہ پہنچ رہے ہیں ۔اُنہیں ڈھاکہ میں ہر قدم احتیاط سے اُٹھاناہوگا ۔ خصوصاً بنگلہ دیشی میڈیا سے بات چیت...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہپاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفبنگلہ دیش اور پاکستان: بھارت کی کالونی سے آزادی کی منزل کی طرفجرمنی کی مثالیں پیش کرتے ہوئے سیاست میں مستقل دوست یا دشمن نہ ہونے کی بات ثابت کی جاتی ہے۔ یورپ کی جنگوں سے اتحاد تک کی کہانی پیش کی جاتی ہے اور اس کے برعکس، پاکستان اور بنگلہ دیش کی تاریخ میں تقسیم کے بعد نفرت کی داستان اور بھارتی مداخلت کا ذکر کیا جاتا ہے۔ شیخ حسینہ واجد کے دور حکومت میں بنگلہ دیش کی بھارتی کالونی بننے کی بات کی جاتی ہے لیکن حالیہ احتجاج کے بعد بدلتی صورتحال کا تذکرہ کیا جاتا ہے۔ بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی اور پاکستان کے قریب ہونے کا تاثر پیش کیا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »

پاک بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کے لیے ایم او یو پر دستخطپاک بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کے لیے ایم او یو پر دستخطپاکستانی برآمد کنندگان کو بنگلہ دیش سے 25,000 میٹرک ٹن چینی کا ابتدائی آرڈر موصول ہوا ہے، عاطف اکرام شیخ
مزید پڑھ »

احساسِ جدائی کا شاعر، اعزاز احمد آذراحساسِ جدائی کا شاعر، اعزاز احمد آذریہ بات حقیقی معنوں میں سو فیصد درست ہے کہ آذر صاحب محبت کا شاعر ہے
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش پاکستان سے چینی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہےبنگلہ دیش پاکستان سے چینی درآمد کرنے کا ارادہ رکھتا ہےبنگلہ دیش کو چینی کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے پاکستان کی طرف رجوع کیا ہے۔ بنگلہ دیش پاکستان سے 15 ہزار میٹرک ٹن چینی درآمد کرنے کا خواہاں ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ دیش کو چینی کی قلت، پاکستان سے درآمد کرے گابنگلہ ديش کو چینی کی قلت کا سامنا ہے اور اس نے اپنی درآمدی ضروریات پوری کرنے کیلیے پاکستانی منڈیوں کا رخ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-19 21:18:53