پاکستانی برآمد کنندگان کو بنگلہ دیش سے 25,000 میٹرک ٹن چینی کا ابتدائی آرڈر موصول ہوا ہے، عاطف اکرام شیخ
ایف پی سی سی آئی کے صدر عاطف اکرام شیخ نے بتایا ہے کہ ایف پی سی سی آئی کی قیادت میں پاکستانی تجارتی وفد نے بنگلہ دیش پاکستان بزنس فورم میں شرکت کی جس کا اہتمام فیڈریشن آف بنگلہ دیش چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز نے پیر کو ڈھاکا میں کیا، اس فورم میں ایف پی سی سی آئی اور FBCCI کے مابین ایک اعلیٰ سطح کی مفاہمت کی یادداشت پر بھی دستخط کیے گئے، جس کے ذریعے دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بہتر پر سہولت اور قابل عمل بنانے کے لیے پاکستان-بنگلہ دیش جوائنٹ بزنس کونسل کی تشکیل کی جائے...
اس موقع پر، FBCCI کے ایڈمنسٹریٹر محمد حفیظ الرحمن نے بنگلہ دیش اور پاکستان کے تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم اور اسلامی تعاون کی تنظیم کو بروئے کار لانے کی ضرورت پر زور دیا۔ صدر ایف پی سی سی آئی عاطف اکرام شیخ نے وفد کے بنگلہ دیش کے دورے کے دوران د یگر اعلیٰ سطحی مصروفیات کے بارے میں آگاہی دیتے ہو ئے کہا کہ پاکستان کے تجارتی وفد نے ایک دن قبل بنگلہ دیش کے کامرس ایڈوائزر شیخ بشیر الدین سے اہم ملاقات کی۔ جس میں انھوں نے پاکستانی ایکسپورٹرز اور پاکستانی مصنوعات کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اپنی حکومت کے ارادے کا اظہار کیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وزیراعظم نے بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر سے ملاقات کیوزیراعظم شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر یونس کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کے نئے راہیں تلاش کرنے پر زور دیا گیا۔
مزید پڑھ »
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تجارتی تعلقات کو مضبوط بنانے کے لیے مذاکراتپاکستان کی تجارتی وفد نے بنگلہ دیش کی دارالحکومت دھاکہ میں ایک ملاقات میں بنگلہ دیش کے تجارتی مشیر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان تجارت کو بڑھانے، ویزا کی قیدکو آسان بنانے، اور دونوں ممالک کے درمیان براہ راست پروازوں کی بحالی پر غور کیا گیا۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر موقت حکومت نے ابہام جھلکایابنگلہ دیش کی موقت حکومت نے سابق وزیراعظم شیخ ح asinہ کو ویزہ کی توسیع دینے پر خدشات ظاہر کیں، جس کے بعد ان کی پاسپورٹ منسوخ کر دی گئی تھی۔
مزید پڑھ »
پاکستان تجارتی وفد کا بنگلہ دیش دورہ12 سال بعد پاکستان کا تجارتی وفد بنگلہ دیش کا دورہ کرتا ہے اور دونوں ممالک کے مابین اقتصادی تعلقات کو مضبوط بنانے پر زور دیتا ہے.
مزید پڑھ »
شہباز شریف اور ڈاکٹر یونس کی ملاقات: تجارتی تعاون کو بڑھانے کا اعلانپرائم منسٹر شہباز شریف اور بنگلہ دیش کے چیف ایڈوائزر ڈاکٹر محمد یونس نے کیرو میں ڈی ایights سمٹ میں ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں نے تجارتی تعاون کو بڑھانے اور پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔ بنگلہ دیش نے پاکستان سے آنے والی اشیاء کی 100 فیصد جسمانی جانچ کی شرط کو ختم کرنا اور ڈھاکہ ایئرپورٹ پر پاکستانی مسافروں کی نگرانی کے لیے مخصوص سیکیورٹی ڈیسک کو ختم کرنا بھی شامل ہے۔
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے چیلنجبنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے ایک نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہے اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔
مزید پڑھ »