بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کے لیے ایک نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی کوشش میں ہے اور دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکار ہیں۔
بنگلہ دیش کی نئی خارجہ پالیسی بھارت کیلیے نیا چیلنج بن چکی ہے۔ بھارت کی کٹھ پتلی شیخ حسینہ کے بھارت فرارکے بعد بھارت بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کیلیے متعدد خفیہ حربے استعمال کررہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں بنگلہ دیش ی قونصلیٹ پر حملے کے باعث دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات کشیدگی کا شکارہیں۔دوسری جانب چٹاگانگ میں پاکستانی کارگو جہاز کی آمد اور پاکستانی درآمدات کیلیے کسٹم کے معائنے میں نرمی ڈاکہ اور اسلام آباد کے درمیان گہرے تعلقات کا اشارہ ہے۔پاکستان کی نفرت میں اور مودی
کے سائے تلے شیخ حسینہ نے اپنے ہی عوام پر ظلم کا بازار گرم رکھا۔ بنگلہ دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سے ٹیلی کام کا وسیع البنیاد معاہدہ منسوخ کرنے کا بھی حکم دے دیا۔ بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان غیر قانونی امیگریشن، مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور پانی کی تقسیم کے معاہدوں جیسے مسائل پر بھی کشیدگی بڑھ رہی ہے
بھارت بنگلہ دیش خارجہ پالیسی سفارتی تعلقات کشیدگی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
چمپیئنز ٹرافی کے دورہ پاکستان کا آخری مرحلہ، بدھ کو کراچی میں نمائش ہوگیچمپیئنز ٹرافی پاکستان کے بعد افغانستان اور اس کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ کرے گی اور آخر میں بھارت جائے گی
مزید پڑھ »
ڈونلڈ ٹرمپ کے اپنی نئی کابینہ کے انتخاب پر پاکستان میں تشویشٹرمپ کی نئی کابینہ میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف سمیت پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے والے ارکان شامل
مزید پڑھ »
بیرون ملک سے آئے ہوئے رشتے: گھر کی نوجوانوں کے خطرے میںپاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں باہر سے آئے ہوئے رشتے کے بارے میں کئی غیر مفید اور خطرناک قصوں کا گولی مارا گیا ہے۔
مزید پڑھ »
مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
سقوطِ ڈھاکا سے سقوطِ دمشق تکپاکستان ٹوٹ گیا اور مشرقی پاکستان کی جگہ ’’بنگلہ دیش‘‘ معرضِ عمل میں آ گیا۔
مزید پڑھ »
سقوط مشرقی پاکستان... روشن کہیں بہار کے امکاں ہوئے تو ہیں !بھارت کو چاہئے کہ وہ اب حقائق کو تسلیم کر لے۔ پاکستان اور بنگلہ دیش کے خلاف سازشیں کرنا ترک کر دے۔
مزید پڑھ »