پاکستان، بھارت اور بنگلہ دیش میں باہر سے آئے ہوئے رشتے کے بارے میں کئی غیر مفید اور خطرناک قصوں کا گولی مارا گیا ہے۔
گھر، گھر غیر شادی شدہ لڑکیاں اچھے رشتوں کے انتظار میں، کوئی انجینئر، کوئی ڈاکٹر، کوئی پروفیسر یا اسی طرح کا کوئی مال دار شخص جو انھیں بیاہ کر لے جائے۔ ایسے میں اگر کسی لڑکی کا باہر سیٹلڈ ہوئے لڑکے کا رشتہ آ جائے تو چاند اُتر آیا گیا۔ باہر کا رشتہ جیسے سونے کی ڈلی ہو، سنبھالے نہیں سنبھلتا۔ پاکستان ، بھارت اور بنگلہ دیش میں یہ رجحان بہت عام ہے۔ اکثر ایسا بھی ہوا ہے کہ اشتہارات نوجوانوں اور شادی شدہ مردوں کے لیے بڑی کشش رکھتے ہیں جس میں ایک معذور، لولی، لنگڑی حسین و جوان بیوہ جوکروڑوں کی مالک ہے،
اسے رشتہ مطلوب ہے۔ چند دن سے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ گردش کر رہی ہے جس میں یہ کہا گیا ہے کہ باہر سے آئے ہوئے ایک لڑکے کی شادی ہوئی، شادی دفتوالوں کے توسط سے۔ لڑکی اپنی آنکھوں میں سہانے خواب سجائے پردیس سدھاری اور ماں باپ کو یقین دلایا کہ وہ وہاں پہنچ کر اپنے بھائی کو بلانے کی کوشش کرے گی، لیکن جب وہ وہاں پہنچیں تو ان کا پاسپورٹ اور موبائل فون لے لیا گیا۔ نئی دلہن کا استقبال نہایت سرد مہری سے کیا گیا، شوہر نے دلہن کو کوئی لفٹ نہ کروائی بلکہ اسے کچن میں دھکیل دیا گیا
پاکستان رشتہ باہر کا رشتہ شادی غیر مفید خطرناک
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پاکستان کی قسمت چیمپئینز ٹرافی کی میزبانی کیلئے تیار ہےپاکستان کرکٹ بورڈ نے چیمپئینز ٹرافی کے انعقاد کے لیے کامیابی کے گھر کی قسمت کے بارے میں کہا کہ وہ تمام میچز خود ملک میں کرنا چاہتے ہیں۔
مزید پڑھ »
ابھیشیک کی شو’کون بنے گا کروڑ پتی‘ میں انٹری، امیتابھ بچن نے پچھتاوے کا اظہار کردیاپرومو میں ابھیشیک بچن اپنے والد کی مخصوص انداز میں ’7 کروڑ روپے‘ کے اعلان کی نقل کرتے ہوئے نظر آئے
مزید پڑھ »
ارجن سے رشتہ ختم ہونے کے بعد ملائیکہ کی انسٹاگرام اسٹوری وائرلگزشتہ ماہ ملائیکہ کے والد انیل مہتا کی خودکشی پر ارجن کپور اداکارہ سے ملنے گھر بھی آئے تھے
مزید پڑھ »
پاکستانی تاجر نے چینی کمپنی کو قیمتی معدنیات کی بجائے ساڑھے 11 کروڑ کے عوض مٹی بھیج دیکراچی کی بندرگاہ سے Xingang چائنا کی بندرگاہ پر 20 فٹ کے 60 بلک کنٹینرز کی کھیپ بھیجی جس میں قیمتی دھات کے بجائے مٹی، بجری اور پتھر بھرے ہوئے تھے
مزید پڑھ »
زرافے کو امریکہ میں وفاقی تحفظ ملنے والا پہلا افریقی جانورامریکی وائلڈ لائف حکام نے زرافے کی نسل کو خطرے میں پڑنے کی وجہ سے وفاقی تحفظ کے تحت لے لیا ہے۔
مزید پڑھ »
گلشن معمار میں کتوں کے کاٹنے کے واقعات کے نتیجے میں علاقہ مکینوں میں خوف و ہراسگلشن معمار کے علاقے میں آوارہ کتوں کی بہتات اور شہریوں کو کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات سے علاقہ مکینوں میں شدید خوف و ہراس پایا جاتا ہے۔
مزید پڑھ »