ٹرمپ کی نئی کابینہ میں وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف سمیت پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے والے ارکان شامل
نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ میں پاکستان مخالف اور بھارت دوست رائے رکھنے والے کابینہ ارکان میں نامزد امریکی وزیر خارجہ، وزیر دفاع، قومی سلامتی کے مشیر اور سی آئی اے چیف شامل ہیں۔
مارکو روبیو نے پاکستان پر بھارت میں دہشتگردی کا الزام لگاتے ہوئے تجویز کیا کہ پاکستان کو فوجی امداد نہ دی جائے۔ امریکی انٹیلیجنس کی نئی ڈائریکٹر تلسی گیبرڈ بھی پاکستان پر بھارت میں دراندازی کا الزام اور کئی بار پاکستان پر اسامہ بن لادن کو پناہ دینے کا الزام بھی لگا چکی ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ڈونلڈ ٹرمپ کی جیت کے اثراتڈونلڈ ٹرمپ کے سابق نیشنل سیکورٹی ایڈوائزر جان بولٹن نے اپنی کتاب میں ایک واقعہ...
مزید پڑھ »
کابینہ کی تشکیل میں ٹرمپ کی پھرتیاں؛ ایلون مسک سمیت اسرائیل نواز اور سرمایہ کار شاملڈونلڈ ٹرمپ کی نئی کابینہ کی تشکیل میں پھرتیاں؛ ایلون مسک اور فوکس نیوز کے اینکر بھی شامل
مزید پڑھ »
کملا ہیرس کا ٹرمپ کو مبارکباد کا فون، اختیارات کی پرامن منتقلی پر تبادلہ خیالامریکی صدر کے انتخاب کے لیے تمام ریاستوں میں ہونے والی پولنگ کے نتائج کے مطابق ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابی معرکہ جیت لیا ہے
مزید پڑھ »
رنگین مزاج ارب پتی پلے بوائے ٹرمپ نے 3 شادیاں کیں، درجنوں خواتین سے جنسی تعلق رہاڈونلڈ ٹرمپ پر 26خواتین کے ساتھ جنسی تعلقات کا الزام لگا
مزید پڑھ »
کملا یا ٹرمپ؛ جس نے مسلم ووٹرز کے دل جیت لیے وہ امریکی صدر بن جائے گامسلم ووٹرز کملا ہیرس یا ڈونلڈ ٹرمپ میں کسی ایک کے انتخاب میں کلیدی کردار ادا کرسکتے ہیں
مزید پڑھ »
امید ہے دونوں ممالک کے تعلقات میں واضح پیشرفت ہوگی: طالبان کا ٹرمپ کی جیت پر بیانامارت اسلامی افغانستان اور امریکا کے درمیان دوحہ معاہدے پر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورحکومت میں ہی دستخط ہوئے تھے
مزید پڑھ »