بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج پر فوج طلب، کرفیو نافذ

پاکستان خبریں خبریں

بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج پر فوج طلب، کرفیو نافذ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

طلبہ کے احتجاج کے دوران اب تک 105 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں اور پولیس کی ناکامی کے بعد فوج کو طلب کرلیا گیا ہے، رپورٹ

ہندو برادری کا 3 سال قبل اغوا ہونے والی لڑکی کی بازیابی کیلئے مظاہرہکراچی: شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا، صوبائی وزیر داخلہ کی ورثا سے ملاقاتکینیڈا لیگ کیلیے بابر اعظم، رضوان اور شاہین کو این او سی نہ مل سکامحکمہ پولیس بلوچستان کے 200 سے زائد اہلکار نوکریوں سے برخاستپکوان سینٹر میں ڈکیتی، رینجرز کی وردی میں ملبوس ڈاکو سمیت 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درجفلسطینی سرزمین پر اسرائیل کی مسلسل موجودگی غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصافالیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹرا پارٹی کیس سماعت کے لیے مقررسندھ...

غیرملکی خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیش کی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے پریس سیکریٹری نعیم الاسلام خان نے بتایا کہ حکومت نے ملک بھر میں کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے اور اس کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی حکومت نے سرکاری نوکریوں میں کوٹہ کے خلاف طلبہ کے شدید احتجاج کو روکنے میں پولیس کی ناکامی کے بعد کرفیو نافذ کرنے اور فوج کی طلبی کا فیصلہ کیا ہے۔خبرایجنسی کے مطابق بنگلہ دیش میں طلبہ کے احتجاج کے دوران اب تک جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 105 ہوگئی ہے۔خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلبکوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ احتجاج میں شدت، بنگلادیش بھر میں کرفیو نافذ، فوج طلببنگلادیشی وزیر اعظم کے دفتر کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ کرفیو نافذ کرنے اور فوج طلب کرنے کا فیصلہ سول انتظامیہ کی مدد کے لیے کیا گیا ہے۔
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکڈھاکہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پُرتشدد صورت اختیار کرگیا۔  گزشتہ روزکوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجدکے حامی طلبہ ونگ کے درمیان جھڑپیں ہوئی جن میں 5 طلبہ ہلاک اور 100سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔بنگلہ دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری ہے، طلبہ نے ریلوے...
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش: کوٹہ سسٹم کیخلاف حکومت کے حامی ، مخالف طلبہ میں تصادم ، 6ہلک ، ...ڈھاکہ (نوائے وقت رپورٹ) بنگلادیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف طلبہ کا احتجاج پرتشدد صورت اختیار کرگیا۔ گزشتہ روز کوٹہ مخالف مظاہرین اور وزیر اعظم حسینہ واجد کے حامی طلبہ ونگ کے درمیان تین مختلف شہروں میں جھڑپیں ہوئیں جن میں 6 طلبہ ہلاک اور 500سے زائد طلبا زخمی ہوگئے۔ بنگلا دیش میں سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم ختم کرنے کے لیے ہزاروں طلبا کا احتجاج جاری...
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیبنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج، جاں بحق افراد کی تعداد 16 ہوگئیڈھاکا کے مقامی عہدیدار نے بتایا کہ اسپتال میں ایک ڈرائیور کی لاش لائی گئی تھی، جن کو سینے میں گولی ماری گئی تھی، رپوٹ
مزید پڑھ »

بنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلادیش: سرکاری نوکریوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف طلبہ کے احتجاج میں 5 طلبہ ہلاکبنگلہ دیش میں 30 فیصد سرکاری نوکریاں 1971کی جنگ میں حصہ لینے والوں کے بچوں کے لیے مختص ہیں۔
مزید پڑھ »

چینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگوچینی وزیر داخلہ سے محسن نقوی کی ملاقات، سکیورٹی امور پر گفتگوملاقات میں قانون نافذ کرنے والے اداروں کے لیے چینی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-27 09:54:24