بنگلا دیش میں جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

پاکستان خبریں خبریں

بنگلا دیش میں جماعت اسلامی پر پابندی لگانے کا فیصلہ
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

کوٹہ سسٹم کیخلاف پُر تشدد احتجاج کو ہوا دینے میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم ملوث تھی، حکومتی وزیر

عمرکوٹ؛ تیز رفتار جیپ نے سڑک کنارے کھڑے دو بھائیوں کو کچل دیاسی آئی اے کی ٹیم پر 90 ہزار ڈالر ڈکیتی کا الزام، شہری زیر حراستحکومت سے کل تین بجے مذاکرات ہیں، مطالبات تسلیم نہ ہوئے تو ڈی چوک جائیں گے، حافظ نعیممانو بھاکر نے بھارت کیلئے دوسرا میڈل بھی جیت لیاکراچی؛ اربوں روپے کی پانی کی چوری پکڑنے والا واٹر کارپوریشن کا افسرمعطلکراچی کے تاجروں کا مہنگی بجلی، تاجر دوست ٹیکس کے خلاف سڑکوں پر آنے کا اعلاناراکین پارلیمنٹ کا سپریم کورٹ سے مبارک ثانی کیس فیصلے پر نظرثانی کا مطالبہکسٹمز میں پکڑے گئے...

مقامی میڈیا کے مطابق بنگلادیشی وزیر قانون انیس الحق نے منگل کے روز اعلان کیا کہ جماعت اسلامی پر پابندی کے فیصلے کو حتمی شکل دینے کے لیے آج وزیر داخلہ سے مشاورت ہوگی جس کے بعد کل ایک ایگزیکٹو آرڈر کے ذریعے جماعت اسلامی بنگلادیش اور اسلامی چھترو شبر پر پابندی عائد کردی جائے گی۔ انکا کہنا تھا کہ ملک میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف حالیہ پر تشدد احتجاج کو ہوا دینے میں جماعت اسلامی اور اس کی طلبہ تنظیم اسلامی چھاترو شبر ملوث تھی۔

دوسری جانب جماعت اسلامی بنگلادیش کے رہنماؤں نے حکومتی فیصلے کو غیر قانونی، غیر آئینی اور ماورائے عدالت قرار دیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ہونے والے پُرتشدد احتجاج میں 200 سے زائد افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوئے تھے جبکہ مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن میں ہزاروں افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔چیمپئنز ٹرافی 2025؛ پاکستان بھی ٹورنامنٹ کروانے کی میزبانی کیلئے ڈٹ گیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟سیاسی جماعت پر پابندی کے حوالے سے پاکستان کا آئین اور الیکشن ایکٹ کیا کہتا ہے؟وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے
مزید پڑھ »

مہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریمہنگائی، بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف جماعت اسلامی کا لیاقت باغ میں دھرنا جاریامیر جماعت اسلامی دھرنے کے مقام پر پریس کانفرنس میں آئندہ کا لائحہ عمل بتائیں گے
مزید پڑھ »

پاکستانی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟پاکستانی حکومت نے عمران خان کی جماعت تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیوں کیا؟پاکستانی حکومت نے سابق وزیراعظم عمران خان کی جماعت تحریکِ انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایک ریفرنس سپریم کورٹ بھیجا جائے گا۔ جہاں ایک طرف حکومتی وزرا اور مسلم لیگ ن کے رہنما تحریک انصاف پر ’انتشار کی سیات کرنے‘ کا الزام لگاتے ہیں وہیں بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اس کا مقصد جماعت پر دباؤ بڑھانا...
مزید پڑھ »

گوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہگوگل کا کروم میں تھرڈ پارٹی کوکیز پر پابندی نہ لگانے کا فیصلہجنوری 2024 میں گوگل کروم میں 4 جنوری سے ویب سائٹس کو تھرڈ پارٹی کوکیز کے استعمال سے روکنے کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔
مزید پڑھ »

پی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلبپی ٹی آئی پر پابندی سے متعلق فیصلے کیلئے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلباجلاس میں پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی منظوری لی جائے گی، ذرائع
مزید پڑھ »

نجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دینجکاری کمیشن نےبجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دے دینجکاری بورڈ کے اجلاس میں مالیاتی مشیر لگانے کا بھی فیصلہ کیا گیا
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-21 21:46:31