شیخ حسینہ کے خاتمے کے بعد بنگلا دیش کی نئی حکومت نے بھارت کے لیے مسائل بڑھا دیے ہیں۔ بھارت بنگلا دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کی سازش میں مصروف ہے، جبکہ سفارتی تعلقات بھی کشیدہ ہیں۔
شیخ حسینہ کے 15 سالہ آمرانہ دور کے خاتمے کے بعد بننے والی عبوری حکومت کی نئی خارجہ پالیسی نے بھارت کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔ حکومت کے خاتمے کے بعد حسینہ واجد بھارت فرار ہوگئی تھیں اور ملکی امور نئی عبوری حکومت چلا رہی ہے جس نے پالیسیوں میں بڑی تبدیلیاں کی ہیں۔ جس کے بعد سے بھارت بنگلا دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کے لیے متعدد خفیہ حربے استعمال کررہا ہے۔ بھارت میں بنگلا دیش ی قونصلیٹ پر حملے کے باعث دونوں ممالک کے سفارتی تعلقات پہلے ہی کشیدگی کا شکار ہیں۔ مودی سرکار گودی میڈیا گمراہ کن
معلومات کو استعمال کر کے بنگلا دیش کو غیر مستحکم کرنے کی سازش میں مصروف ہے۔ دوسری جانب چٹاگانگ میں پاکستانی کارگو جہاز کی آمد اور پاکستانی درآمدات کے لیے کسٹم کے معائنے میں نرمی ڈھاکا اور اسلام آباد کے درمیان گہرے تعلقات کا اشارہ ہے۔پاکستان کی نفرت میں اور مودی کے سائے تلے شیخ حسینہ نے اپنی ہی عوام پر ظلم کا بازار گرم رکھا۔بھارت اور بنگلا دیش کے درمیان غیر قانونی امیگریشن، مذہبی اقلیتوں کے حقوق اور پانی کی تقسیم کے معاہدوں جیسے مسائل پر بھی کشیدگی بڑھ رہی ہے۔بھارت، بنگلا دیش پر دوبارہ اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے مظاہروں اور میڈیا کا سہارا لے رہا ہے۔ بنگلا دیش کے عوام نے اپنی آزادی کا گلا گھونٹنے والی شیخ حسینہ کو ملک سے نکال کر بھارت کو منہ توڑ جواب دے دیا
بنگلا دیش بھارت شیخ حسینہ عسکری خارجہ پالیسی
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ترکیہ نے شام کی عبوری حکومت کو فوجی مدد کی پیشکش کردیشام کی نئی حکومت کو ایک موقع دیا جانا چاہیے، ترک وزیر خارجہ
مزید پڑھ »
مثانے کے کینسر میں مبتلا افراد کے لیے نئی دوا کی آزمائشمحققین نے اس دوا کو مریضوں کے لیے امید کی ایک نئی کرن قرار دیا ہے
مزید پڑھ »
شاہ رخ خان مداحوں کی شادی میں شرکت کا کتنے کروڑ معاوضہ لیتے ہیں؟دُلہن کے ساتھ اسٹیج پر پرفارم کرتے ہوئے شاہ رخ خان کی موجودگی نے مداحوں کو حیرت میں ڈال دیا
مزید پڑھ »
بھارت نے آسٹریلیا کے مقابلے میں برسبین میں ٹیسٹ میچ میں برتری حاصل کیبھارت کو آسٹریلیا کے خلاف تیسری ٹیسٹ میں برسبین میں برتری حاصل ہوئی ہے جس میں بارش نے آسٹریلیا کو کامیابی سے دور کر دیا۔
مزید پڑھ »
ارجنٹینا میں پولیس نے ٹالکم پاؤڈر کو کوکین سمجھ کر شہری کو جیل میں ڈال دیاارجنٹینا میں ایک شہری کو غلط طریقے سے جیل میں ڈال دیا گیا، جب پولیس نے ٹالکم پاؤڈر کو کوکین سمجھ لیا اور شہری کو حراست میں لے لیا۔ میکسیمیانو نامی شہری کو کسی تکسٹ کے بغیر اس کے اہل خانہ کو آگاہ کیے بغیر سلاخوں میں رکھ دیا گیا۔
مزید پڑھ »
یونان حادثہ: کشتیوں کی تعداد کتنی اور ان میں کتنے پاکستانی تھے؟ سفارتخانے نے حکومت کو رپورٹ دیدیایتھنز میں پاکستانی سفارت خانے نے یونان کی سمندری حدود میں تارکین وطن کی کشتی کو پیش آنے والے حادثے کی تحقیقاتی رپورٹ حکومت پاکستان کو بھجوائی
مزید پڑھ »