پاکستان کے سخت موقف کے بعد بنگلہ دیش نے کیا کہا؟
بنگلہ دیش نے پاکستان میں ٹیسٹ سیریز کھیلنے پر ایک مرتبہ پھر ہچکچاہٹ کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹی20 سیریز کے لیے دورہ پاکستان کے لیے رضامند ہیں اور اس سیریز کے بعد ٹیسٹ سیریز کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ نے اس پر دوٹوک موقف اختیار کرتے ہوئے کہا تھا کہ پاکستان نیوٹرل مقام پر کوئی سیریز نہیں کھیلے گا اور تمام ٹیسٹ میچ اپنی سرزمین پر کھیلے گا۔کے مطابق پاکستان کے اس موقف کے بعد بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے بیان میں نسبتاً نرمی آئی ہے اور انہوں نے پاکستان میں ٹی20 سیریز کھیلنے کے بعد اس کی بنیاد پر ٹیسٹ میچز پاکستان میں کھیلنے کا فیصلہ کریں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم پاکستان میں انٹرنیشنل کرکٹ کی مکمل بحالی کے لیے کوشاں کریں لیکن ہمیں اپنے کھلاڑیوں اور ٹیم مینجمنٹ کے خیالات کے بارے میں بھی سوچنا ہوتا ہے جن میں سے کچھ غیرملکی ہیں، پاکستان میں طویل دورے کے لیے میچ کا ماحول بھی بہت اہمیت کا حامل ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے ابتدائی طور پر ٹی20 میچز کھیلنے کی تجویش پیش کی ہے تاکہ کھلاڑی اور ٹیم مینجمنٹ صورتحال کا بخوبی جائزہ لے سکیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں، احسان مانیپاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا، احسان مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »
پاکستان نے ٹیسٹ سیریز اپنے نام کرلیپاکستان نے 3 سری لنکن وکٹ حاصل کرکے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang پاکستان نے 3 سری لنکن وکٹ حاصل کرکے میچ اور سیریز اپنے نام کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پاکستان نے 13 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز جیت لی - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »
کراچی ٹیسٹ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے دی - ایکسپریس اردوپاکستان نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز 1-0 سے اپنے نام کرلی
مزید پڑھ »
چیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکبادچیئرمین سینیٹ کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز جیتنے پر مبارکباد PAKvSL PAKvsSL Pakistan Karachi 2ndTest SriLanka CongratulationsPakistan SadiqSanjrani TheRealPCBMedia TheRealPCB AzharAli_ captainmisbahpk SenatePakistan
مزید پڑھ »