بٹلر کی نصف سینچری، انگلینڈ کامیابی کی شاہراہ پر گامزن تفصیلات:
چوتھے دن کے آغاز پر پاکستان نے جارحانہ انداز اپنایا اور گو کہ وہ آج صبح صرف 16 گیندیں کھیل سکے لیکن اس دوران 32 رنز بٹورنے میں کامیاب ہو گئے۔
اسی طرح وسیم اکرم نے ٹوئٹر پر ایک پیغام میں کہا کہ „دیکھا! کون کہہ رہا تھا کہ پاکستان کو دو سپنرز کی ضرورت نہیں۔‘دوسری اننگز میں برطانوی بولرز پاکستانی بلے بازوں پر حاوی رہے ہیں۔ پاکستان نے تیسرے روز اپنی دوسری اننگز کی بیٹنگ کا آغاز 107 رنز کی برتری کے ساتھ کیا تھا۔ پاکستان کے پہلے اننگز کے سکور 326 رنز کے جواب میں تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی تھی۔
جیمز اینڈرسن کی گیند پر عابد علی کا کیچ بین سٹوکس نے اس وقت ڈراپ کیا جب وہ محض 7 رنز پر بیٹنگ کر رہے تھے۔ لیکن چائے کے وقفے کے بعد عابد علی ڈوم بیس کو جارحانہ شاٹ مارنے کی کوشش میں 20 رنز بنا کر کیچ آؤٹ ہوگئے۔ اولی پوپ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد سکور بورڈ میں اضافہ کرنے کی کوشش کر رہے تھے لیکن نسیم شاہ کی شارٹ پِچ گیند پر ان کی ایج لگی اور شاداب خان نے ان کا کیچ پکڑا۔ انھوں نے آٹھ چوکوں کے ساتھ 62 رنز بنائے تھے اور بٹلر کے ساتھ 65 رنز کی شراکت قائم کر تھی۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
یاسر شاہ کی شاندار باؤلنگ، انگلینڈ کی ٹیم219 رنز پر ڈھیر، پاکستان کو107 رنز کی برتریمانچسٹر: (ویب ڈیسک) پاکستانی باؤلرز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں اپنی دھاک بیٹھا دی۔ یاسر شاہ کی گھومتی گیندوں نے جوئے روٹ الیون کو گھما کر رکھ دیا۔ پوری ٹیم 219 رنز پر آؤٹ ہو گئی۔ گرین شرٹس کو 107 رنز کی برتری مل گئی ہے۔
مزید پڑھ »
سات ماہ کے معصوم ایان کاقاتل کون؟حکومت کی نااہلی اور نظام کی سنگدلی پر نوحہرات دس بجے کے قریب مناواں میں پاکستان کی تاریخی کبھی نہ مکمل ہونے والی اورنج لائن کے بلکل نیچے ایک موٹرسائیکل حادثہ رونما ہوا جس نے پورے خاندان کو
مزید پڑھ »
بٹلر یاسر شاہ کی سیدھی گیند پر بولڈ، انگلینڈ کے چھ کھلاڑی آؤٹ - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز اولی پوپ، جنھوں نے اب تک انگلینڈ کی طرف سے بہترین بیٹنگ کی، وہ اپنی نصف سنچری مکمل کرنے کے بعد نسیم کی گیند پر آؤٹ ہوگئے۔
مزید پڑھ »
انگلینڈ 219 پر آل آؤٹ، پاکستان کو 107 رنز کی برتری حاصل - BBC News اردوپاکستان کے خلاف مانچسٹر کے میدان اولڈ ٹریفرڈ میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسرے روز انگلینڈ کی ٹیم 219 پر آل آؤٹ ہوگئی ہے۔ یاسر شاہ نے چار وکٹیں حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھ »