بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش

پاکستان خبریں خبریں

بچوں سے زیادتی کرنے والوں کو سرعام پھانسی دینے سے متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوسرعام پھانسی دینے سے

متعلق بل قومی اسمبلی میں پیش کردیاگیا، اقلیتی رکن جیمز اقبال کا بل قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کوبھجوا دیا گیا۔نجی ٹی وی ہم نیوزکے مطابق مجوزہ بل میں کہاگیا ہے کہ 7سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو سزائے موت دی جائے، اگرمجرم کی عمر21سال سے زائد ہوتو100افراد کے سامنے پھانسی دی جائے،مجوزہ بل میں کہاگیاہے کہ

10سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کوعمر قیدکی سزا دی جائے، 14سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو عمر قید کی سزا دی جائے، بل میں 18سال سے کم عمر بچوں کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو عمر قید کی سزا کی تجویزکی گئی ہے،بل میں کہاگیا ہے کہ معذورافراد کے ساتھ زیادتی کرنے والوں کو 14 سال قید کی سزا دی جائے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ PMImranKhan ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ChildProtection ApnaBachaApp
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہوزیراعظم کا بچوں کو محفوظ ماحول فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہانہوں نے یہ بات بچوں کے خلاف جرائم خصوصاً اُن کے صنفی استحکام کی روک تھام کے حوالے سے آج
مزید پڑھ »

بچوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہبچوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کیلئے نیشنل ایکشن پلان بنانے کا فیصلہاس بار کا نیشنل ایکشن پلان کن لوگوں کیخلاف تیار کیا جائے گا۔۔؟ یہاں جانئے: AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

وزیراعظم کا بچوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کے لئے بڑا فیصلہوزیراعظم کا بچوں سے متعلق جرائم کی روک تھام کے لئے بڑا فیصلہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان بچوں سےمتعلق جرائم کی روک تھام کے لئے بڑا فیصلہ قومی سطح پر نیشنل ایکشن پلان ترتیب دینے کا حکم دے دیا
مزید پڑھ »

سوئٹزرلینڈ سے معاہدہ، منی لانڈرنگ کرنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ ہوگا، وزیرخارجہ - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا آدمی جس نے جنسی گڑیا سے شادی کرنے کا اعلان کردیادنیا کا پہلا آدمی جس نے جنسی گڑیا سے شادی کرنے کا اعلان کردیانورسلطان(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی معاشروں میں جنسی گڑیاﺅں کا چلن عام ہو چکا ہے اور دنیا میں
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-16 01:31:08