یہ بات ایک تحقیق میں سامنے آئی parenting Health healthandsafety healthcare HealthyLiving healthylifestyle HealthyFood healthandwellness healthandsafety HealthyLife HealthyEating DawnNews
اسمارٹ فونز بچوں کو ذہنی صلاحیتوں کو متاثر کررہے ہیں یا کم از کم تعلیمی اداروں میں امتحانات کے دوران اچھے نمبروں کا حصول ان کے لیے مشکل کررہے ہیں۔رٹگیئرز یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ جب طالبعلم ہوم ورک اور دیگر اسائنمنٹس کو کرتے ہیں تو وہ معلومات اسمارٹ فونز سے نقل کرلیتے ہیں، مگر اس جواب کو یاد نہیں کرتے۔
تحقیق کے مطابق جو طالبعلم ہوم ورک میں اچھے گریڈ لیتے ہیں مگر ان کے امتحانی نمبر بہت کم ہوتے ہیں، وہ ممکنہ طور پر گوگل یا کسی اور طریقے سے تعلیمی کام کے جوابات تلاش کرتے ہوں گے۔ یعنی ان کے لیے ہوم ورک کچن سیکھنے کی بجائے ایک بے مقصد مشق بن جاتی ہے اور امتحانی نتائج میں یہ ظاہر بھی ہوتا ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفتلاہور(لیاقت کھرل) پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے امتحانی نتائج جاری کرنے سے متعلق اہم پیشرفت ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے نتائج فارمولے کا معاملہ کابینہ کی
مزید پڑھ »
بچوں کے وظیفے کا پروگرام، ثانیہ نشتر نے بڑی خوشخبری سنادیاسلام آباد : وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر ثانیہ نشتر نے پاکستان کے تمام اضلاع میں بچوں کے وظیفے کا پروگرام شروع کرنے کا اعلان کردیا
مزید پڑھ »
پہلی سے چوتھی کلاس کے بچوں کیلئے اسکول نہ کھولنے پر غور - ایکسپریس اردو15 ستمبر سے اسکول کھلتے ہیں تو صرف پانچویں سے دسویں تک کے بچے اسکول آ سکیں گے، وزیر تعلیم پنجاب
مزید پڑھ »
پنوعاقل: خواتین اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد قتل - BBC News اردوپاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر پنوعاقل کے قریب عورتوں اور بچوں سمیت ایک ہی خاندان کے 11 افراد کو گلے کاٹ کر قتل کیا گیا ہے۔ تاحال واقعے کی ایف آئی آر درج نہیں ہوئی تاہم پولیس اسی خاندان کے پانچ افراد سے تفتیش کر رہی ہے۔
مزید پڑھ »
پنوعاقل: 'ذہنی مریض' نے بچوں سمیت گھر کے 11 افراد کو قتل کردیا - Pakistan - Dawn News
مزید پڑھ »