بچپن کا کھیل، آنکھوں کی صحت کے لیے خطرناک

صحت خبریں

بچپن کا کھیل، آنکھوں کی صحت کے لیے خطرناک
آنکھوں کی صحتپلک جھپکنابینائی کا نقصان
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 6 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 53%

یوٹیوب پر ایک ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ پلک جھپکنا بند کر کے آنکھیں کتنی جلدی خشک ہوجاتی ہیں اور جس سے بینائی کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے۔

ہم سب نے اپنے بچپن میں بہن بھائیوں یا دوستوں کے ساتھ بغیر پلک جھپکائے گھورنے والا کھیل کھیلا ہوگا۔ اور عام طور پر یہ مقابلہ صرف ایک منٹ یا اس سے زیادہ تک رہتا تھا۔ لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ اگر آپ واقعی میں زیادہ دیر تک پلکیں نہیں جھپکائیں تو کیا ہوگا؟ اگر صرف چند سیکنڈ تک گھورنا ہی ہماری آنکھوں سے نمی کو ضائع کرسکتا ہے تو پھر سوچیں اگر آپ چند گھنٹوں کے لیے پلکیں جھپکنا بند کر دیں تو آپ کی آنکھوں کی صحت پر یہ کتنے برے نتائج مرتب کرسکتا ہے۔ 'zackdfilms' نامی یوٹیوب چینل کا ایک شارٹ ہمیں

ویڈیو کے ذریعے بتاتا ہے کہ اگر آپ پلکیں جھپکنے سے رک جائیں تو انسانی آنکھ کا کیا ہوگا۔ ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ اگر آپ نے پلکیں جھپکنا بند کردیں تو 30 سیکنڈ کے بعد آپ کی آنکھ کی نمی خارج ہوکر بخارات بننا شروع ہوجائے گی۔ پھر چند منٹوں میں پہلی تہہ آپ کی آنکھ پر مکمل طور پر خشک ہو جائے گی کیونکہ یہ نمی سے خود کو ڈھانپنے کے لیے پلکوں پر انحصار کرتی ہے۔ تقریباً 10 منٹ کے بعد آپ کی نظر دھندلی ہو جائے گی کیونکہ آپ کی آنکھ کی سطح کو ڈھانپنے والی مائع کی پرت خراب ہوجائے گی۔ چند گھنٹوں کے بعد تمام نمی ختم ہو جائے گی جس سے cornea کو شدید نقصان پہنچے گا جو آپ کی بینائی کے ضیاع کا باعث بنے گا۔ واضح رہے کہ ہم عام طور پر ہر دن 14,000 اور 19,200 کے درمیان پلکیں جھپکتے ہیں۔ پلک جھپکنا ہماری آنکھوں کی صحت کو برقرار رکھنے کے لیے ضروری ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

آنکھوں کی صحت پلک جھپکنا بینائی کا نقصان ڈھیرے میں پلکیں جھپکنے کے نتائج

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیایس آئی ایف سی کی اپیکس کمیٹی نے اقتصادی زونز کی اصلاحات کے لیے ایکشن پلان کی منظوری دے دیآرمی چیف کی معاشی استحکام کے لیے حکومت کے اقدامات کی بھرپور حمایت کا پختہ عزم
مزید پڑھ »

ایپسوچ چیلسی کو 2-0 سے ہرا دیتا ہےایپسوچ چیلسی کو 2-0 سے ہرا دیتا ہےچیلسی کے لیے یہ بغیر جیت کے تین میچوں کی سلسلہ ہے، جب کہ ایپسوچ کو اس کی 22 سال کی طولانی گھر کی جیت کا جشن منانے کا موقع ملا۔
مزید پڑھ »

پاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملپاکستان ٹیم کی کارکردگی پر محسن نقوی کا ردعملجنوبی افریقہ کے دورے کے دوران ٹیم کی کارکردگی کے حوالے سے محسن نقوی کا کہنا ہے کہ ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہے۔
مزید پڑھ »

SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے نئی ضروریات لا%',SECP نے م्युटوال فنڈ انڈسٹری کے لیے پابندیشد کی ساخت کو مزید مضبوط بنانے کے لیے 'انویسمنٹ پلینز' کے لیے ضروریات کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »

جنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاجنید خان نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیاعامر خان کے بیٹے جنید خان نے بالی ووڈ کی فلم مہاراج میں ڈیبیو کیا ہے اور اب انہوں نے بچپن میں ڈسلیکسیا کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیابارش نے پاک-جنوبی افریقہ ٹیسٹ کا آغاز تاخیر سے کیاپاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان Centurion میں SuperSport Park میں منعقد ہونے والے پہلے ٹیسٹ میچ کے تیسری روز کی کھیل کا آغاز بارش کی وجہ سے تاخیر سے ہوا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 02:36:18