بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت

پاکستان خبریں خبریں

بڑھتی عمر کو سست کرنے والا پروٹین دریافت
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

خردبینی مخلوق ٹارڈیگریڈ میں ایک پروٹین دریافت کیا ہے جو انسانی خلیوں میں میٹابولزم کے عمل کو سست کر سکتا ہے

چھاتی کا کینسر؛ خواتین اگر یہ علامات دیکھیں تو فوری ڈاکٹر سے رجوع کریںوائٹ ہاؤس کی میزبانی میں افطار پارٹی، بائیڈن کی اسرائیل پالیسی پر احتجاجچینی کمپنی نے بشام حملے کے بعد دیامر-بھاشا ڈیم پر کام دوبارہ شروع کردیاکراچی میں اسٹریٹ کرائم کا جن قابو سے باہر، چند گھنٹوں میں 2 شہری قتل، 3 زخمینالہ متاثرین بحالی کیس؛سپریم کورٹ کا پی ای سی سے تعمیراتی لاگت کا تخمینہ لگوانے کا حکمکوسٹ گارڈز کی کارروائی؛ گوادر سے 4 من چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکامٹارڈیگریڈ زمین پر موجود ایسا جاندار ہے جو انتہائی سخت ماحول...

ماضی کے مطالعوں میں یہ بتایا گیا تھا کہ یہ خرد بینی مخلوق انتہائی ماحول کا سامنا کرتے وقت اپنے جسم کو بچانے کے لیے ویجیٹیٹیو کیفیت میں جا سکتے ہیں۔اب امریکا کی یونیورسٹی آف وایومنگ کے محققین کی رہنمائی میں کی جانے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ یہ آبی ریچھ پروٹین کا استعمال کرتے ہوئے اپنے خلیوں کے اندر جیل بنا لیتے ہیں جس سے عمر بڑھنے کا عمل سست ہوجاتا ہے۔

محققین کو یہ بھی معلوم ہوا کہ جب انسانی خلیوں نے ٹارڈیگریڈ پروٹین بنانے شروع کیے تو خلیے تناؤ کے خلاف مزید مزاحم پائے گئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارحاملہ خاتون کوقتل کرنے والا گروہ گرفتارلاہور: حاملہ خاتون کو قتل کرنے والا گروہ کو گرفتار کرلیا گیا، گروہ میں خاتون سمیت 4 افراد شامل ہیں۔
مزید پڑھ »

’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!’’ابھی تو میں جوان ہوں‘‘ جیمز اینڈرسن ریٹائرمنٹ کے موڈ میں نہیں!بڑھتی عمر کے باوجود جیمز اینڈرسن کا جلد ریٹارمنٹ کا کوئی ارادہ نہیں، انھوں نے آئندہ موسم گرما میں بھی کھیلنے کے حوالے سے خیالات کا اظہار کیا ہے۔
مزید پڑھ »

بیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافتبیٹریوں کے شعبے میں انقلابی تبدیلی لانے والی ٹیکنالوجی دریافتیہ ٹیکنالوجی بیٹریوں میں توانائی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت کو بڑھا سکتی ہے
مزید پڑھ »

امریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانامریکا کو اہم پیغام پہنچا دیا، سفارتخانے پر اسرائیلی حملے کا جواب ضرور دیا جائے گا: ایرانایران اسرائیل کی حمایت کرنے پر امریکا کو بھی جوابدہ ٹھہرائے گا، صدر ابراہیم رئیسی
مزید پڑھ »

غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ: اسرائیل کے لیے ایف 35 طیاروں سمیت دیگر امریکی ہتھیاروں کی منظوری کیا ظاہر کرتی ہے؟غزہ جنگ کے دوران دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی کشیدگی کے باوجود اطلاعات ہیں کہ واشنگٹن نے اسرائیل کو اربوں ڈالر مالیت کے امریکی ہتھیار دینے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھ »

اجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےاجتماعی قبر سے ایک ہزار ڈھانچے دریافت، ماہرین دنگ رہ گئےجنوبی جرمنی کے شہر نیورمبرگ میں انسانوں کے کم از کم 1 ہزار ڈھانچے دریافت کرنے کے بعد ماہرین آثار قدیمہ بھی حیران رہ گئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-28 04:16:09