بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں، جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے،وزیراعظم عمران خان

پاکستان خبریں خبریں

بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں، جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے،وزیراعظم عمران خان
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 98 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 43%
  • Publisher: 63%

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ بڑے مقصد کیلئے کشتیاں

جلانا پڑتی ہیں، جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے، انسان کا وژن جتنا بڑا ہوگا اتنی ہی کامیابی حاصل کرے گا، کچھ دن پہلے بھی ایک پلان ہوا تھا، پھر بی اور سی ہوا، پھر زیڈ پر چلا گیا۔وزیراعظم عمران خان نے نسٹ میں انسداد بدعنوانی ایپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ لوگ کہتے تھے آپ سائنس وٹیکنالوجی کو سنجیدہ نہیں لے رہے،لوگ کہتے تھے آپ نے فوادچودھری کو وزیربنادیاہے،اچھا کپتان جانتا ہے کہ کھلاڑی کو کس جگہ کھلانا ہے،عوام نے سائنس وٹیکنالوجی میں فواد چودھری کی پرفارمنس دیکھی ہے،سائنس وٹیکنالوجی کیلئے...

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ پہلی بار نسٹ یونیورسٹی آیا ہوں،نہیں جانتا تھا کہ نسٹ یونیورسٹی میں کتنا زبردست کام ہورہا ہے،انہوںنے کہاکہ عوام اعتماد کھو دے تو محتاج ہوجاتی ہے،ہر چیز ایک وژن سے شروع ہوتی ہے،اللہ نے انسان کو طاقت سے نوازا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ نسٹ پاکستان کی بہترین یورنیورسٹیوں میں سے ایک ہے،نسٹ یونیورسٹی کے طلبا پر بڑی ذمہ داریاں ہیں،وزیراعظم نے کہاکہ ہم تعلیم کے شعبہ میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں، پاکستان میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ترقی رک گئی تھی ،ترقی رکنے سے آہستہ آہستہ...

وزیراعظم کا کہناتھا کہ دنیا بڑے بڑے امیروں کوجانتی ہے،تاریخ اسے جانتی ہے جس نے انسانیت کیلئے کام کیا ہو،بل گیٹس اپنا ساراپیسہ انسانیت کیلئے خرچ کررہے ہیں، بڑاوژن اپنی ذات سے نکل کر انسانیت کیلئے ہوتا ہے،انہوںنے کہاکہ انسان نے پہلے جوتصورکیاتھااسے حاصل کرچکاہے،جنون قابلیت کو شکست دے سکتا ہے،جب فیصلہ کرلیاجائے پھر کوئی پلان بی نہیں ہوتا،آپ کشتیاں جلاکرجاتے ہیں توکوئی پلان بی نہیں ہوتا،ابھی ایک پلان بی ہوا پھر سی اور پھر زیڈ...

وزیراعظم عمران خان نے کہاکہ وژن سے پیچھے ہٹنے والے کبھی کامیاب نہیں ہوتے،گرکرکھڑے ہونے کے بعدمزید طاقت آجاتی ہے،کچھ لوگ برے وقت میں شکست خوردہ ہوجاتے ہیں،ان کاکہناتھا کہ ہر براوقت آپ کومشکل کاسامناکرنے کیلئے تیارکرتاہے،کامیاب انسان برے وقت میں خودکوسنبھالتاہے، جب تک آپ ہارنہیں مانیں گے،آپ کوکوئی ہرانہیں سکتا،وزیراعظم نے کہاکہ کچھ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بوڑھے ہوجاتے ہیں،ہارٹ اٹیک ہوجاتاہے،میں جب کرکٹ سے ریٹائر ہوا تو دوسروں کی طرح بیٹھ جاتا،کرکٹ پرباتیں کرتااورکروڑوں کماسکتاتھا،انہوں نے کہاکہ جب...

وزیراعظم نے کہا کہ جمعہ کی نماز کیلئے والد زبردستی لےکرجاتے تھے،دنیا کے رول ماڈل نبی کریم ہیں،نبی کریم کی طرززندگی پر چلنے والے لوگ عظیم بن گئے،انہوں نے کہا کہ معاشرے میں پیچھے رہنے سے احتساب اور میرٹ ختم ہوجاتا ہے،زندگی میں کوئی شارٹ کٹ نہیں،وزیراعظم نے کہاکہ جمہوریت میں میرٹ اورجوابدہی کاعمل ہوتاہے،بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی،ہمارے پاس بادشاہت تھی، جہاں جمہوریت تھی وہ ملک آگے چلے گئے،انہوںنے کہاکہ پوری فیملی سیاست میں آجاتی ہے جوجمہوریت کی نفی ہے،ایک پارٹی چیئرمین تھیوری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں،چیئرمین نیبکرپشن کے بڑے بڑے چھکے مارنے والے آج جیل میں ہیں،چیئرمین نیب'بی آرٹی اور مالم جبہ پرایکشن اورریفرنسزتیارہیں' تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
مزید پڑھ »

پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم PMImranKhan Inaugural NationalScienceTechnologyPark PakPMO DigitalPakistan fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

جب مجھے خود سے 23 سال بڑے مرد سے تعلقات استوار کرنے میں کوئی اعتراض نہیں تو ...جب مجھے خود سے 23 سال بڑے مرد سے تعلقات استوار کرنے میں کوئی اعتراض نہیں تو ...'جب مجھے خود سے 23 سال بڑے مرد سے تعلقات استوار کرنے میں کوئی اعتراض نہیں تو دوسرے لوگوں کو کیوں ہے؟'
مزید پڑھ »

پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظمپوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم PMImranKhan Inaugural NationalScienceTechnologyPark PakPMO DigitalPakistan fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »

بادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خانبادشاہت کبھی بھی جمہوریت کا مقابلہ نہیں کرسکتی:وزیراعظم عمران خان Read News PMImranKhan pid_gov NationalScienceTechnologyPark PakPMO fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official
مزید پڑھ »

خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-08 08:25:09