پوری فیملی سیاست میں آ جاتی ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں: وزیراعظم PMImranKhan Inaugural NationalScienceTechnologyPark PakPMO DigitalPakistan fawadchaudhry OfficialDGISPR MoIB_Official pid_gov Pakistan
نفی ہے۔ بڑے مقصد کیلئے کشتیاں جلانا پڑتی ہیں۔ جنون ٹیلنٹ کو ہرا دیتا ہے، انسان کا وژن جتنا بڑا ہوگا اتنی ہی کامیابی حاصل کرے گا۔ کچھ دن پہلے بھی ایک پلان ہوا تھا، پھر بی اور سی ہوا، پھر زیڈ پر چلا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا مجھے کہا گیا آپ سائنس و ٹیکنالوجی کو سنجیدہ نہیں لیتے۔فواد چودھری کو سائنس و ٹیکنالوجی کا وزیر بنا دیا گیا، اچھے کپتان کو پتہ ہوتا ہے کس کھلاڑی کو کس نمبر پر کھیلانا ہے، سائنس و ٹیکنالوجی کیلئے فواد...
عمران خان کا کہنا تھا ہم تعلیم کے شعبہ میں بہت پیچھے رہ گئے ہیں۔ ماضی میں میرٹ نہ ہونے کی وجہ سے ملکی ترقی رک گئی، کچھ لوگ برے وقت میں دلبرداشتہ ہو جاتے ہیں، گر کر کھڑے ہونے کے بعد آپ میں اور طاقت آجاتی ہے، جب تک آپ ہار نہیں مانیں گے، آپ کو کوئی ہرا نہیں سکتا، کچھ لوگ ریٹائرمنٹ کے بعد بوڑھے ہو جاتے ہیں، ہارٹ اٹیک ہو جاتا ہے، کرکٹ پر باتیں کرتا اور کروڑوں کما سکتا تھا۔
وزیراعظم نے مزید کہا جب کرکٹ کھیلتا تھا تو میرے بھی رول ماڈلز تھے، جمعہ کی نماز کیلئے والد زبردستی لے کر جاتے تھے۔ دنیا کے رول ماڈل نبی کریم ﷺ ہیں۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پوری نون لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے: فردوسپوری نون لیگ مفروروں کے پاس ڈیرا جمائے بیٹھی ہے: فردوس تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
پورا خاندان سیاست میں آ جاتا ہے جو جمہوریت کی نفی ہے، وزیراعظم01:16 PM, 9 Dec, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا پوری فیملی سیاست
مزید پڑھ »
خاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظمخاندانی سیاست جمہوریت کی نفی کرتی ہیں، وزیراعظم تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »
نمرتاکیس؛ گرفتار ملزم نے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرلیتفصیلات کے مطابق آصفہ ڈینٹل کالج نےبی ڈی ایس فائنل ایئرکےنتائج کااعلان کردیا ہے جس میں نمرتاکیس میں گرفتارمہران ابڑونےدوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔پولیس کی زیرحراست مہران ابڑونے653نمبرحاصل کئے ہیں۔
مزید پڑھ »
لاپتہ افراد سے متعلق نیب کمیشن نے نومبر تک چار ہزار 268کیسز نمٹا دیےقومی احتساب بیورو کے لاپتہ افراد کیلئے قائم قومی کمیشن نے اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ماہ نومبر تک کمیشن نے چار ہزار 268کیسز نمٹا دیے ہیں
مزید پڑھ »
دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئیشہر قائد کے علاقے ڈیفنس سے تاوان کے لیے اغوا ہونے والی دعا منگی کی بازیابی میں پولیس کی مکمل ناکامی سامنے آ گئی ہے۔
مزید پڑھ »