نمرتاکیس؛ گرفتار ملزم نے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرلی

پاکستان خبریں خبریں

نمرتاکیس؛ گرفتار ملزم نے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرلی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

نمرتاکیس؛ گرفتار ملزم نے امتحانات میں پوزیشن حاصل کرلی ARYNewsUrdu

لاڑکانہ: آصفہ ڈینٹل کالج کی طالبہ نمرتا قتل کیس میں گرفتار ملزم مہران ابڑو نے امتحانات میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔

تفصیلات کے مطابق آصفہ ڈینٹل کالج نےبی ڈی ایس فائنل ایئرکےنتائج کااعلان کردیا ہے جس میں نمرتاکیس میں گرفتارمہران ابڑونےدوسری پوزیشن حاصل کی ہے۔ڈاکٹر نمرتا قتل کیس، 2 کلاس فیلو گرفتار واضح رہے کہ 16 ستمبر کو لاڑکانہ کے چانڈکا میڈکل کالج کے ہاسٹل سے کراچی سے تعلق رکھنے والی طالبہ نمرتا کی لاش برآمد ہوئی تھی، کالج انتظامیہ نے واقعے کو خودکشی قرار دینے کی کوشش کی مگر مقتولہ کے بھائی ڈاکٹر وشال نے خودکشی کے امکان کو رد کیا تھا ۔

پولیس نے موبائل ڈی کوڈ کرنے کے بعد نمرتا کے ساتھی طالب علموں کو 17 ستمبر کو حراست میں لیا تھا۔پولیس افسران کا کہنا تھا کہ مقتولہ کے موبائل فون سے کچھ میسجز ڈیلیٹ بھی ہوئے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

arynewsud /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائرنیب کی مریم نواز کی ضمانت منسوخی کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
مزید پڑھ »

پرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکامپرچون سطح پر سرکاری نرخنا مے میں 16سبزیوں کی قیمتوں میں اضافہ،9میں کمی ،4میں استحکام Pakistan Vegetables Inflation PriceHike
مزید پڑھ »

امریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولامریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصولامریکا میں اوبر کو 2 سال میں جنسی زیادتی کی 6 ہزار شکایتیں موصول Uber US Complaints SexualAssault Claimed
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-04-25 19:15:22