نک جوناس نے گٹار تھام کر اپنے مقبول گیت آفٹر لائف کو بھرپور جوش و خروش سے گایا
بھارتی اداکارہ اور سابق مس ورلڈ پریانکا چوپڑا ان دنوں اپنے بھائی سدھارتھ چوپڑا کی شادی کی تقریبات میں بھرپور انداز میں شریک ہیں۔
سدھارتھ چوپڑا جلد ہی اداکارہ نیلم اپادھیائے کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے والے ہیں اور پریانکا شادی کی تیاریوں اور تقریبات میں جوش و خروش سے حصہ لے رہی ہیں۔ ان تقریبات میں ان کی بیٹی کے ساتھ ساتھ سسرالی افراد، پال کیون جوناس اور ڈینس جوناس بھی شریک رہے۔ گزشتہ شام ممبئی میں ایک شاندار سنگیت کی تقریب منعقد کی گئی، جس میں پریانکا کے شوہر اور معروف گلوکار نک جوناس نے بھی شرکت کی۔ نک جوناس 6 فروری کو بھارت پہنچے اور سنگیت تقریب میں اپنی دلکش پرفارمنس سے محفل کو چار چاند لگا دیے۔
تقریب کے دوران نک جوناس نے گٹار تھام کر اپنے مقبول گیت "آفٹر لائف" کو بھرپور جوش و خروش سے گایا، جبکہ ان کے والد پال کیون جوناس نے سنتھیسائزر پر دھن چھیڑتے ہوئے نک کا ساتھ دیا۔ پریانکا چوپڑا نے بھی اپنے شاندار رقص سے تقریب کو مزید یادگار بنایا، جبکہ دولہا سدھارتھ چوپڑا بھی ڈانس فلور پر جلوہ گر ہوئے۔ پریانکا نے اپنے مشہور گیتوں پر رقص کر کے محفل میں رنگ بھر دیے۔سلمان خان نے موٹویشنل باتوں کو فضول قرار دے دیامسلمان ہوں مگر گائے کا گوشت نہیں کھاتا، سلمان خان کا انکشافکیویز سے بدترین شکست! چیمپئینز ٹرافی سے قبل کیا آنکھ کُھلیخیبر پختونخوا میں طلباء و طالبات میں مصنوعی ذہانت سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کا فیصلہمریم نواز کے اوچھے ہتھکنڈوں کے باوجود پنجاب میں عوام بڑی تعداد...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
مہیش بابو اور پریانکا چوپڑا کی دونوں کی فلم 'SSMB29' کی تیاری کا اعلانفلم ساز ایس ایس راجامولی نے سپر اسٹار مہیش بابو اور بالی وڈ اداکارہ پریانکا چوپڑا جوناس کے ساتھ اپنے پروجیکٹ 'SSMB29' کی تیاری کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھ »
پریانکا چوپڑا بھارت کی سب سے زیادہ معاوضہ وصول کرنے والی اداکارہ بن گئیںایس ایس راجامولی کی نئی فلم میں پریانکا اور مہیش بابو مرکزی کردار ادا کریں گے
مزید پڑھ »
عاطف اسلم کی شاہ رخ خان کے گانے ’دل سے رے‘ پر شاندار پرفارمنسگانے کو آر رحمان نے فلم دل سے (1998) میں گایا تھا اور شاہ رخ خان کی شاندار پرفارمنس کے ساتھ یہ ایک کلاسک گانا بن گیا
مزید پڑھ »
اختلافات کی افواہوں کے درمیان پرینیتی کی شوہر کیساتھ پریانکا کے بھائی کی شادی میں شرکتپرینیتی نے ایک ویڈیو انسٹاگرام اسٹوری پر شیئر کرتے ہوئے لکھا’ معاہدہ پکا ہوگیا‘
مزید پڑھ »
کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ، ڈی آئی خان سے آیا ایک بھائی جاں بحق، دوسرا زخمیجاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
مزید پڑھ »
COVID-19: सर्दी اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح 30 فیصدکراچی میں COVID-19 کی تشخیص کی شرح بڑھ رہی ہے اور سرکی اور آنتوں کی سر درد کے مریضوں میں اس کی تشخیص کی شرح 30 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔
مزید پڑھ »