جاں بحق اور زخمی ہونے والے دونوں بھائی شادی کی تقریب میں شرکت کیلیے آئے تھے
محمودآباد کے علاقے میں گھرمیں گھس کر نامعلوم مسلح ملزم نے فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں ایک بھائی جاں بحق اوردوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ پولیس نے ابتدائی تفتیش میں واقعے کو ذاتی دشمنی کا شاخسانہ قرار دیگر تفتیش شروع کردی ہے۔پیرکی صبح محمود آباد تھانے کے علاقے اعظم ٹاؤن گلی نمبر 9 کے ایک گھر میں فائرنگ سے نوجوان جاں بحق اوردوسرا زخمی ہوگیا، جنہیں فوری طور جناح اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں مقتول کی شناخت 26 سالہ مسقط اللہ اورزخمی کی ذبیح اللہ کے نام سے کی...
انہوں نے مزید بتایاکہ صبح گھرمیں تمام افراد سو رہے تھے اور بجلی بھی گئی ہوئی تھی۔ اچانک فائرنگ کی آوازسے ہم سب اٹھ گئے، ہم نے سب سے پہلے بجلی چیک کی تو وہ بحال تھی۔ اسی اثنا میں دیکھا تومعلوم ہوا کہ ہمارا کزن ہلاک ہوچکا تھا اوردوسرے کو بازو پر گولی لگی ہوئی تھی۔ دونوں ڈیرہ اسماعیل خان گلوٹی میں اپنا ہوٹل چلاتے ہیں۔
ایس ایچ او محمود آباد اعجاز پٹھان کے مطابق گھر میں گھس کر فائرنگ کرنے والے ملزم نے اپنی شناخت چھپانے کے لیےچہرے پر ماسک لگایا ہوا تھا۔ فائرنگ کے واقعے کے بعد ملزم موقع پر سے فرار ہو گیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛ گھر میں گھس کر فائرنگ سے 2 بھائی قتل 3 زخمی، مقدمہ درجواقعہ نامعلوم ملزمان کا گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرنے سے پیش آیا ہے،ایس ایچ او پاک کالونی
مزید پڑھ »
کراچی، سائٹ ایریا ہارون آباد میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، تین بھائی زخمیمقتولین اور زخمی ہونے والے پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں
مزید پڑھ »
شہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی میں قائدآباد کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »
شہر قائد میں ٹرک کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحقکورنگی گودام چورنگی کے قریب ٹرک کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا.
مزید پڑھ »
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکن اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »