مقتولین اور زخمی ہونے والے پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں
شہر قائد کے سائٹ ایریا ہارون آباد میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو بھائی جاں بحق اور تین بھائی زخمی ہو گئے۔
پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت سمیع اللہ اور اسد اللہ کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ زخمیوں میں اکرام اللہ، شفیع اللہ، اور امیر عبداللہ شامل ہیں۔ اسپتال انتظامیہ نے بتایا کہ زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک ہے۔ زخمی شفیع اللہ کے بیان کے مطابق، چار سے پانچ مسلح افراد گھر میں گھس آئے اور ان کے بھائیوں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے مزید کہا کہ ملزمان نے گھر سے کوئی چیز نہیں لوٹی۔
شفیع اللہ نے بتایا کہ ان کا آبائی تعلق گمبٹ سے ہے اور ان کی کسی سے کوئی دشمنی نہیں تھی، ہم پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں۔ تاہم، پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کے بیانات میں تضاد پایا گیا ہے۔ ابتدائی طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ واقعہ بھائیوں کے آپس کے جھگڑے کا نتیجہ ہے، لیکن بعد میں بتایا گیا کہ یہ حملہ بیرونی افراد نے کیا۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیاانٹرپرائز چیلنج پاکستان مقابلہ ڈہرکی کی ٹیم نے جیت لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »
شہر میں ٹریفک حادثات میں جان بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاریٹریفک حادثات میں شہریوں کے جاں بحق اور زخمی ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »
تاندلیانوالہ میں پولیس تھانے پر حملہ، تین بھائی ہلاکنا معلوم مسلح ملزمان نے تھانہ صدر تاندلیانوالہ پر حملہ کر دیا جس میں حوالات میں بند تین بھائی ہلاک ہوگئے۔
مزید پڑھ »
مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمیپشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »