مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی

Localization خبریں

مچنی گیٹ میں فائرنگ: 6 افراد جاں بحق، 6 زخمی
فائرنگمچنی گیٹپشاورتھانہ
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 8 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 40%
  • Publisher: 53%

پشاورتھانہ مچنی گیٹ میں شادی کی تقریب سے لوٹتے ہوئے ایک گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں چھ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔

پشاورتھانہ مچنی گیٹ کے علاقے میں چلتی گاڑی پر فائرنگ اندھادھند فائرنگ سے 6 افراد جاں بحق اور 6افراد زخمی ہوگئے۔ مچنی گیٹ پولیس کے مطابق فریق اول اسلام اللہ اور انکے خاندان کے افراد شادی کی تقریب میں دوگاڑیوں میں جارہے تھے کہ ا س دوران گھات لگائے مسلح افراد نے باراتیوں گاڑیوں پر گولیوں کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں 6 افراد متعدد گولیاں لگنے سے جاں بحق جبکہ فائرنگ کی زد میں آکر 6افراد زخمی ہوئے۔ پولیس نے بتایاکہ فریق اسلام اللہ کا فریق ارباب سیف علی، ممریز وغیرہ کے ساتھ سابقہ قتل مقاتلے کی

دشمنی چلی آرہی ہے، فائرنگ سے جاں بحق ہونے والوں میں اسلام اللہ ولد ملک امان اللہ ،محمد طارق ولد میر رحمان ،کامران الہی ولد فضل الٰہی،یوسف ولد اطلس،عباس ولد محمد اکبر اورعلی حسن ولد میر حسن سکنہ تہکال کے ناموں سے ہوئی۔ واقعہ کی اطلاع پر ایس ایس پی انویسٹی گیشن نور جمال ، ایس پی ورسک مختیار علی آپریشن اور انویسٹی گیشن افسران کے ہمراہ موقع پرپہنچ گئے ہیں۔ پولیس نے مقتولین اور مجروحین کو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ ورثاءکی رپورٹ پرملزمان کیخلاف باقاعدہ مقدمہ درج کیا جائیگا۔ دوسری جانب عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ مچنی گیٹ میں قتل کئے جانیوالے چھ افراد کی لاشیں کافی دیر تک راستے میں پڑی رہیں۔ افسوسناک واقعے میں گولیوں کا نشانہ بننے والے زیادہ تر افراد کا تعلق تہکال سے تھا دردناک واقعے کی وجہ سے تہکال اور گردونواح میں جنازے اٹھنے کی وجہ سے فضا سوگوار ہوگئی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

فائرنگ مچنی گیٹ پشاورتھانہ شادی ہلاک زخمی

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران ٹریفک حادثات میں 10 افراد جان سےگئےکراچی میں رواں سال اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں 479 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں
مزید پڑھ »

کراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی: عائشہ منزل پر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے خاتون جاں بحق، مشتعل مظاہرین نے بس نذر آتش کردیکراچی میں گزشتہ رات سے اب تک مختلف ٹریفک حادثات میں ایک خاتون جاں بحق جبکہ 7 افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھ »

فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

تاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں شدید دھند کے باعث کار گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »

فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںفتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںمورنگ حادثہ میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا۔ دوسری جانب سندھ میں ضلع نوشہرو فیروز میں مورو نامی علاقے کے قریب ایک وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ متاثرہ خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ علاوہ ازیں ضلع جنگ میں گڑھ موڑ کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور ہائی رؤف میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »

شہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانشہر میں سالانہ ڈوبنے کی وجہ سے 185 جانوں کا نقصانسال 2024 تک شہر کے مختلف علاقوں میں ندیوں، نالوں، کنوؤں اور سمندر میں ڈوبنے کے واقعات میں 185 افراد جاں بحق ہوئے ہیں۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-16 02:07:40