فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیں

Accident News خبریں

فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیں
ROAD ACCIDENTFATALITIESINJURIES
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 54 sec. here
  • 7 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 42%
  • Publisher: 53%

مورنگ حادثہ میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا۔ دوسری جانب سندھ میں ضلع نوشہرو فیروز میں مورو نامی علاقے کے قریب ایک وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ متاثرہ خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ علاوہ ازیں ضلع جنگ میں گڑھ موڑ کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور ہائی رؤف میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔

فتح جنگ حادثہ ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، نوشہرو فیروز حادثے میں متاثرہ افراد ایک ہی خاندان سے ہیںترجمان موٹر وے پولیس کے مطابق موٹر وے ایم 14 فتح جنگ کے ایک بس حادثے کا شکار ہوئی، جس میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بس کو حادثہ ڈرائیور کی غفلت و لاپروائی کی وجہ سے پیش آیا۔

حادثے کی اطلاع ملتے ہی موٹروے پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور تمام لاشوں و زخمیوں کو ٹی ایچ کیو فتح جنگ منتقل کر دیا گیا ۔دوسری جانب سندھ میں ضلع نوشہرو فیروز میں مورو نامی علاقے کے قریب ایک وین اور ٹرالر کے درمیان تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہوئے۔ واقعے میں 15 افراد زخمی بھی ہوئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو ٹیموں نے لاشوں اور زخمیوں کو فوری طور پر قریبی اسپتال منتقل کیا۔

ذرائع کے مطابق حادثے کے بعد نواب شاہ منتقل کیے گئے 10 زخمیوں کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔ متاثرہ خاندان ایک شادی میں شرکت کے بعد واپس آ رہا تھا۔ علاوہ ازیں ضلع جنگ میں گڑھ موڑ کے قریب ایک ٹریکٹر ٹرالی اور ہائی رؤف میں ٹکراؤ کے نتیجے میں 12 افراد زخمی ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ہائی روف کے بریک فیل ہونا حادثے کی وجہ بتایا جا رہا ہے۔

حادثے میں زخمی ہونے والوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے بتایا جاتا ہے۔ متاثرہ گاڑی فیصل آباد سے فتح پور کی جانب جا رہی تھی۔Dec 28, 2024 07:47 PMخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

ROAD ACCIDENT FATALITIES INJURIES DRIVING ERROR FAMILIES

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

یونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیقیونان کشتی حادثے میں درجنوں پاکستانی تاحال لاپتا، بچنے کی امیدیں ختم ہوگئیں، سفیر کی تصدیقحادثہ ضرورت سے زیادہ افراد سوار ہونے کی وجہ سے پیش آیا، متاثرہ کشتی پر 80 پاکستانی سوار تھے، عامر آفتاب
مزید پڑھ »

فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے ریلوے نظام میں تاخیرفرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے ریلوے نظام میں تاخیرایک فرانس میں ٹرین ڈرائیور کی خودکشی کی وجہ سے پیرس اور جنوب مشرقی فرانس کے درمیان ٹرین سروس میں تاخیر ہوئی ہے جس میں تقریبا 3,000 مسافر متاثر ہوئے ہیں
مزید پڑھ »

جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حادثے پر قوم سے معافی مانگیجنوبی کوریا کی ایئرلائن کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے حادثے پر قوم سے معافی مانگیحادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ موان ایئرپورٹ کے رن وے پر گیئر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے
مزید پڑھ »

کائنات میں کیا پُر اسرار واقعہ پیش آرہا ہے؟ سائنس دان پریشانکائنات میں کیا پُر اسرار واقعہ پیش آرہا ہے؟ سائنس دان پریشانکئی برسوں سے سائنس دان ہماری کائنات کی ایک غیر معمولی خاصیت سے پریشان رہے ہیں
مزید پڑھ »

سودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے بھوک کی رپورٹ مسترد کر دیسودانی حکومت نے اقوام متحدہ کی حمایت سے تیار کردہ ایک رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے جس نے جنگ سے تباہ شدہ ملک میں بھوک کی پھیلنے کا اعلان کیا۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-19 13:30:35