حادثے میں 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں، جس کا نتیجہ موان ایئرپورٹ کے رن وے پر گیئر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے ہوا ہے
حادثے کا شکار ہونے والے جنوبی کورین فضائی کمپنی کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر نے سانحے پر قوم سے معافی مانگی ہے۔ جنوبی کوریا کی نجی ایئرلائن جیجو کے مالک (چیف ایگزیکٹیو آفیسر) ’کم ای بے‘ نے اتوار کے روز اپنی ٹیم کے ہمراہ سر جھکا کر معافی مانگی اور حادثے پر افسوس کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ حادثے میں جاں بحق ہونے والوں کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتا ہوں جبکہ اُن سے معافی کا طلبگار بھی ہوں۔واضح رہے کہ موان ایئرپورٹ کے رن وے پر گیئر کے کام نہ کرنے کی وجہ سے طیارہ پھسل کر کنکریٹ کے باڑ سے ٹکرا
گیا تھا، جس کے نتیجے میں 179 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق حادثے کا شکار بدقسمت مسافر طیارہ تھائی لینڈ کے شہر بنکاک سے واپس آرہا تھا، جس میں 175 مسافر اور عملے کے 6 ارکان سوار تھے
SOUTH KOREA AIRLINE ACCIDENT MIAN AIRPORT SOUTH KOREAN AIRLINE APOLOGY
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پنجاب کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے نواز شریف کے نام کھلا خط میں معافی مانگیپاکستان تحریک انصاف کے سابق میڈیا کوآرڈینیٹر جاوید بدر نے، نواز شریف کے نام کھلا خط میں، ماضی میں کی گئی الزام تراشیوں پر معافی مانگی۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دیہان ڈک سو جنوبی کوریا کے وزیراعظم بھی ہیں اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ جنوبی کوریا نے کسی قائم مقام صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی ہے
مزید پڑھ »
طیارہ حادثے پر آذربائیجان رکن پارلیمنٹ سے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہقازقستان میں آنے والے آذربائیجان ائیر لائن کے مسافر طیارے کے حادثے پر آذربائیجان کے رکن پارلیمنٹ نے روس سے معافی مانگنے کا مطالبہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا کے نفاذ پر معافی مانگ لیصدر یون سوک ییول کیخلاف مواخذے کی تحریک پر ووٹنگ آج ہوگی
مزید پڑھ »
جنوبی کوریا میں طیارے کے حادثے میں 62 ہلاکجنوبی کوریا کے موان ایئرپورٹ پر مسافر طیارے کا حادثہ، لینڈنگ گیئر کی خرابی کی وجہ سے، 62 ہلاک، متعدد زخمی
مزید پڑھ »
روسِیہ نے اُڑانِ چکاؤ کی تباہی پر ازادِ حان سے معافی مانگیروسیہ نے اُڑانِ چکاؤ کی تباہی پر ازادِ حان سے معافی مانگی جس میں 38 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔ کریم林 نے کہا کہ یوکرین کے بغیرہن کے حملے کی مدافعت کے دوران روسی فضائی دفاع نے غلطی سے اُڑانِ چکاؤ کو نشانہ بنایا۔
مزید پڑھ »