جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دی

South Korea خبریں

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے چند روز کے دوران دوسرے صدر کی چھٹی کر دی
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

ہان ڈک سو جنوبی کوریا کے وزیراعظم بھی ہیں اور یہ پہلی بار ہوا ہے کہ جنوبی کوریا نے کسی قائم مقام صدر کے خلاف تحریک عدم اعتماد منظور کی ہے

۔ فوٹو فائلغیر ملکی میڈیا کے مطابق جنوبی کوریا کی اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے مواخذے کی قرارداد کو پارلیمنٹ نے کثرت رائے سے منظور کر لیا۔

اپوزیشن کا مطالبہ تھا کہ دو آزاد تحقیقاتی ادارے معزول صدر یون کے مارشل لا اور خاتون اول کے مبینہ رشوت کے معاملات کی چھان بین کریں۔قائم مقام صدر ہان ڈی سو نے کابینہ اجلاس میں اپوزیشن کا مطالبہ مسترد اور بلز کیلئے اتفاق رائے پر زور دیا: خبر ایجنسی واضح رہے کہ جنوبی کوریا کی اپوزیشن نے ملک میں مارشل لا لگانے کے سابق صدر کے فیصلے کے خلاف بھی مواخذے کی دو تحریکیں پیش کی تھیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

geonews_urdu /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادیجنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادیجنوبی کوریا میں اپوزیشن نے قائم مقام صدر ہان ڈک سو کے خلاف مواخذے کی تحریک جمع کرا دی ہے۔
مزید پڑھ »

ملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیملک سے غداری کا الزام، جنوبی کوریا کے صدر کیخلاف مواخذے کی تحریک جمع کرادی گئیسیاسی اور دباؤ کے باعث جنوبی کوریا کے صدر یون سک یول نے بدھ کے روز علی الصبح ملک میں نافذ مارشل لاء اٹھا لیا تھا
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاججنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے مارشل لا مسترد کردیا، عوام کا احتجاجعوام نے جنوبی کوریا کے صدر کی گرفتاری اور مارشل لا کا نفاذ فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا
مزید پڑھ »

10ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاک10ماہ کے دوران دہشتگردی کے واقعات میں 573 اہلکاروں سمیت 924 افراد شہید، 341 دہشتگرد ہلاکوزارت داخلہ نے قومی اسمبلی اجلاس کے دوران دہشت گرد کارروائیوں کی تفصیلات کر دیں
مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیاجنوبی کوریا کے صدر نے منگل کی رات میں صرف چند گھنٹوں کے لیے مارشل لا کیا۔ اس قانون کا اعلان یون سوک یول نے کر کے اپنی سیاسی مشکلات کا جواب دیا۔
مزید پڑھ »

پاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان کے نئے چیمپئینز ٹرافی کے میزبانی کے مسئلے کے بارے مذاکرات کے بارے چارچہپاکستان ایک میزبان ملک کے طور پر 2025 کے اوائل میں کسی آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، چند روز قبل بھارت نے ٹیم بھیجنے سے انکار کر دیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-13 23:11:29