حکومت کی جانب سے پیش کیے جانے والے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی بجائے اہل اور نا اہل افراد کی کیٹیگری متعارف کرانے کی تجویز پیش کی گئی ہے۔
جائیداد، گاڑی خریدنے پر پابندی کی تجویز: ٹیکس نادہندگان کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہونے سے کون سا طبقہ متاثر ہو گا؟حکومت کی جانب سے تجویز کردہ اقدامدات کے تحت نااہل افراد پر 800 سی سی سے بڑی گاڑی خریدنے پر پابندی ہو گیپاکستان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملک کے ٹیکس نظام میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں جس کے تحت ٹیکس نہ ادا کرنے والے اور ریٹرن فائل نہ کرنے والے افراد کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
ایف بی آر کے سربراہ کی جانب سے کہا گیا تھا کہ نئی پالیسی کے تحت نان فائلرز پر مختلف پابندیاں عائد کی جائیں گی۔ اور اب نان فائلرز کے خلاف اس پالیسی کے تحت اٹھائے گئے اقدامات کو ٹیکس قوانین میں ترمیمی بل کے ذریعے قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ہے۔ٹیکس ریٹرن جمع کرانے والے افراد اہل اور ریٹرن جمع نہ کرانے والے افراد کو نااہل کہنے کی تجویز دی گئی ہے۔وزیر خزانہ کی جانب سے قومی اسمبلی میں پیش کیے گئے بل میں فائلرز اور نان فائلرز کی کیٹیگری کو اہل اور نااہل افراد کی کیٹیگری سے بدلنے کی تجویز کی گئی...
اِسی طرح اُن پر ایک حد سے زیادہ بینک ٹرانزیکشنز پر بھی پابندی عائد ہو گی اور اس کے ساتھ ان پر سیکیورٹیز اور میوچل فنڈز یعنی سٹاک مارکیٹ میں سرمایہ کاری پر بھی پابندی ہو گی۔ انھوں نے کہا کہ ’مثال کے طور پر زرعی شعبے کو لے لیں تو اس میں فصل کی کٹائی کے بعد زمیندار طبقہ گاڑیوں کی خریداری کرتا ہے تاہم یہ طبقہ ٹیکس نیٹ میں نہیں ہے اس لیے اگر حکومت کی تجویز کردہ ترامیم منظور ہو جاتی ہیں تو اس کا اثر لازمی طور پر اس طبقے پر پڑے گا۔‘
ذیشان کا کہنا ہے کہ ’زرعی شعبے کے منسلک افراد کے علاوہ ریٹیلرز، ہول سیلرز اور ڈسٹری بیوٹرز اس کی زد میں آئیں گے کیونکہ ان طبقات پر اگر اکاونٹ کھولنے یا اس سے پیسے نکلوانے پر پابندی ہو گی تو یقینی طور یہ چیز ان کے لیے پریشانی کا سبب ہو گی۔‘ وہ کہتے ہیں کہ ’ان ترامیم کا مقصد تو صحیح ہے تاہم اس سے یہ خطرہ بھی ہے کہ کیش اکانومی کو فروغ مل سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی رسک ہے کہ کہیں یہ ٹیکس دینے والے افراد کے لیے پراسانی کا راستہ نہ کھول دیں۔‘
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
نان فائلرز پر مزید پابندیاں، 8 سو سی سی سے زائد گاڑی خریدنے پر پابندیقومی اسمبلی میں پیش کردہ ٹیکس لاء ترمیمی بل 2024-25 نان فائلرز پر مزید پابندیاں لا کر شہریوں کے گرد شکنجہ مزید سخت کرے گا۔ نان فائلرز پر8 سو سی سی سے زائد گاڑیاں خریدنے، مخصوص حد سے زیادہ جائیداد خریدنے، اور شئیرز کی خریداری پر پابندی لگائی جائے گی۔
مزید پڑھ »
صارفین کے لیے واٹس ایپ اور ایپلی کیشنز میں مشکلاتفوٹو فائلانٹرنیٹ کی رفتار آہستہ ہونے کی وجہ سے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپلی کیشنز پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹس بھیجنا اور وصول کرنا دشوار ہو گیا ہے۔
مزید پڑھ »
عمر قید کی سزا کے بعد عثمان کی اپیل سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشافلاہور ہائیکورٹ سے سزا ملنے کے بعد مجرم عثمان کی عمر قید کی سزا کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل کی سماعت کے لیے مقرر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھ »
عالمی اقتصادی فورم نے پاکستان کو جھوٹی معلومات اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثرہ ممالک کی فہرست میں شامل کرلیاعالمی اقتصادی فورم کی 2024 گلوبل رسک رپورٹ کے مطابق پاکستان مس انفارمیشن اور غلط بیانیے کے خطرات سے متاثر ہونے والے ممالک کی فہرست میں شامل ہوگیا ہے۔
مزید پڑھ »
کراچی، راہگیر خاتون کے سامنے لڑکے کی نازیبا حرکت، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرلنوجوان اپنے دوستوں کے کہنے پر دوبارہ نازیبا حرکت کرتا ہے، جس کی وجہ سے یہ معاملہ مزید سنگین ہو گیا ہے
مزید پڑھ »
مہنگائی کی شرح میں مسلسل اضافہ، حالیہ ہفتے 17اشیاء کی قیمتیں بڑھ گئیںمہنگائی سے سب سے زیادہ متاثر 44 ہزار 176روپے ماہانہ سے زائد آمدنی رکھنے والا طبقہ متاثر ہوا
مزید پڑھ »