واقعہ نامعلوم ملزمان کا گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرنے سے پیش آیا ہے،ایس ایچ او پاک کالونی
پاک کالونی پولیس نے ہارون آباد کے ایم سی کمپاؤنڈ میں قائم گھر کے اندر اندھا دھند فائرنگ سے 2 سگے بھائیوں کے قتل اور 3 بھائیوں کو زخمی کرنے کا مقدمہ درج کرلیا۔
اس حوالے سے ایس ایچ او پاک کالونی ملک ممتاز نے بتایا کہ مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کرایا گیا ہے ایک سوال کے جواب میں انھوں بتایا ابتدائی طور پر متضاد باتیں سامنے آرہی تھیں کہ بھائیوں میں آپس میں جھگڑا ہوا ہے تاہم تحقیقات میں واقعہ نامعلوم ملزمان کا گھر کے اندر گھس کر فائرنگ کرنے سے پیش آیا ہے۔
پاک کالونی پولیس نے مقدمہ درج کر کے مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے جو مزید چھان بین کر رہی ہے۔Jan 19, 2025 12:36 AMوزیراعظم کی ٹرمپ کو صدارت کا عہدہ سنبھالنے پر مبارک باد، ساتھ چلنے کا عزمڈونلڈ ٹرمپ امریکا کے 47 ویں صدر بن گئےکراچی، ملیر رفاع عام سوسائٹی میں مبینہ غیرت کے نام پر دوہرے قتل کی واردات، مقتولہ کا والد گرفتارکراچی، پاک کالونی پولیس نے 2 بھائیوں کے قتل اور 3 کے زخمی ہونے کا مقدمہ درج کر لیاخبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شہر قائد میں دوست نے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیاکراچی میں قائدآباد کے علاقے لانڈھی شیرپاؤ کالونی میں ایک شخص نے اپنے دوست کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور موقع سے فرار ہوگیا۔
مزید پڑھ »
شہری سے 9 کروڑ روپے لے کر واپسی کے تقاضے پر بھول جانے اور جان سے مارنے کی دھمکی دینے والے ملزمان کے خلاف مقدمہ درجشارع فیصل نرسری کے قریب 2 موٹرسائیکلوں پر سوار 4 نامعلوم مسلح ملزمان نے گاڑی پر فائرنگ کرکے شہری کو زخمی کرنے کے واقعے کا مقدمہ ٹیپوسلطان تھانے میں درج کرلیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی، سائٹ ایریا ہارون آباد میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، تین بھائی زخمیمقتولین اور زخمی ہونے والے پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں
مزید پڑھ »
ہارون آباد میں گھر میں اندھا دھند فائرنگ، دو بھائی ہلاک اور تین زخمیپاک کالونی پولیس نے ہارون آباد کے ایم سی کمپاؤنڈ میں ایک گھر کے اندر اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں دو سگے بھائیوں کے قتل اور تین دیگر بھائیوں کے زخمی ہونے کا مقدمہ نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کر لیا ہے۔ ایس ایچ او پاک کالونی، ملک ممتاز نے میڈیا کو بتایا کہ ابتدائی تحقیقات میں متضاد معلومات سامنے آئیں کہ واقعہ بھائیوں کے درمیان کسی تنازعے کی وجہ سے پیش آیا، تاہم بعد ازاں یہ بات سامنے آئی کہ فائرنگ کرنے والے ملزمان گھر کے اندر گھس کر حملہ آور ہوئے تھے۔ مذکورہ واقعہ میں 2 بھائی جاں بحق ہوگئے اور 3 زخمی ہوئے۔ پولیس نے واقعے کی مزید تفتیش کے لیے مقدمہ انویسٹیگیشن پولیس کے حوالے کر دیا ہے، جو اس کی مزید چھان بین کر رہی ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعہ کی مکمل تحقیقات جاری ہیں اور جلد ہی ملزمان کے بارے میں مزید معلومات فراہم کی جائیں گی۔
مزید پڑھ »
سوتیلی ماں نے تشدد کر کے چار سالہ بیٹے کو قتل کردیاپولیس نے جھنڈا چیچی میں سوتیلی ماں کی جانب سے 4 سالہ بیٹے کو قتل کرنے کے کیس میں مقدمہ درج کرکے ملزمہ کو گرفتار کرلیا ہے۔
مزید پڑھ »
kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »