شکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
شکار پور کے تھانہ رستم کی حدود میں واقع صفدر لاڑو کے مقام پر گھات لگائے مسلح ڈاکوؤں نے سکھر سے آبائی گاؤں کندھ کوٹ واپس جانے والے سابق ایم پی اے غلاب خان ڈومکی کی گاڑی پر فائرنگ کی جس کے نتیجے میں سابق ایم پی اے اور خاتون زخمی جبکہ دو پولیس محافظ جاں بحق ہوگئے۔
پولیس کے مطابق 10 سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے لوٹنے کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ڈرائیور نے گاڑی بھگائی جبکہ محافظوں نے جوابئی فائرنگ میں ایک ڈاکو کو بھی پار لگرایا۔پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین نے فائرنگ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے سابق ایم پی اے کے زخمی اور محافظوں کی ہلاکت پر افسوس کا اظہار کیا جبکہ وزیراعلیٰ سندھ سے رپورٹ طلب کرلی۔
اُدھر وزیراعلیٰ سندھ نے بھی واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی جبکہ وزیر داخلہ نے ایس ایس پی شکار پور سے رابطہ کر کے رپورٹ طلب کی اور تحقیقات کر کے ملوث افراد کو گرفتار کرنے کا حکم دیا۔Jan 18, 2025 07:39 PMبلوچستان میں جنرل ایوب سے لے کرآج تک جبر و ظلم کا نظام ہے، مولانا ہدایت الرحمانسپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کا کیس ڈی لسٹ کردیا246 ملین ڈالرز کی لاگت سے تیار گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ؛ سی پیک کا فلیگ شپ منصوبہاسٹوڈنٹس یونین بحالی کیس میں وفاق و متعلقہ فریقین کو نوٹس...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
شکار پور میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے سابق رکنی اسمبلی زخمی، دو محافظ جاں بحقشکار پور میں ڈاکوؤں نے واردات کی غرض سے گاڑی روکنے کی کوشش کی، محافظوں کی جوابی فائرنگ سے 1 ڈکیت ہلاک
مزید پڑھ »
پنجاب پولیس نے شہید کانسٹیبل کی فیملی کو انکی پسند کا گھر دلادیاکانسٹیبل شفیق احمد رواں سال جون میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے
مزید پڑھ »
تاندلیانوالہ میں دھند کے باعث کار گنے سے ٹکرا کر 6 جان ہونے والے حادثے میں 3 زخمیتاندلیانوالہ میں شدید دھند کے باعث کار گنے کی ٹرالی سے ٹکرا گئی جس میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ 3 زخمی ہوگئے۔
مزید پڑھ »
kurram dc اور محافظ پر حملے میں زخمیpeace agreement کے بعد تال سے پراچنہر تک پہلے قافلے کی روانگی کے بعد kurram dc اور ان کے محافظ کو بیگان علاقے میں فائرنگ میں زخمی کر دیا گیا۔
مزید پڑھ »
کراچی، سائٹ ایریا ہارون آباد میں فائرنگ، دو بھائی جاں بحق، تین بھائی زخمیمقتولین اور زخمی ہونے والے پانچوں بھائی سرکاری ملازم ہیں
مزید پڑھ »
فیصل آباد: دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرا گئی، 6 افراد جاں بحقفیصل آباد میں تاندلیانوالہ کے قریب دھند کے باعث کار گنے سے لدی ٹرالی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔
مزید پڑھ »