پنجاب پولیس نے شہید کانسٹیبل کی فیملی کو انکی پسند کا گھر دلادیا

پاکستان خبریں خبریں

پنجاب پولیس نے شہید کانسٹیبل کی فیملی کو انکی پسند کا گھر دلادیا
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 53%

کانسٹیبل شفیق احمد رواں سال جون میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے شہید ہوگئے تھے

ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو پنجاب پولیس کی طرف سے انکی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر فراہم کردیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی خصوصی کاوش پر حکومت پنجاب نے شہید کے اہلخانہ کو گھر دلانے کیلئے فنڈز جاری کئے۔

ترجمان کے مطابق کانسٹیبل شفیق احمد نے رواں سال جون میں ڈاکوؤں کے ساتھ فائرنگ کے تبادلے میں جام شہادت نوش کیا تھا، شہید کے اہلخانہ کو انکی پسند کے مطابق رفیع قمر روڈ بہاولپور میں گھر خرید کر فراہم کیا گیا، انکے لواحقین میں اہلیہ، دو بیٹے اور دو بیٹیاں شامل ہیں۔ آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کانسٹیبل شفیق احمد شہید کی لازوال قربانی کو بھرپور خراج تحسین کرتے ہوئے کہا کہ شفیق احمد نے اپنی جان کی پرواہ کئے بغیر فرائض کی ادائیگی کے دوران جام شہادت نوش کیا، پنجاب پولیس کانسٹیبل شفیق احمد جیسے 1650 سے زائد بہادر شہدا کی امین فورس ہے۔2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری ورکر نے حاملہ خاتون کیساتھ کیا کیا؟، جان کر دنگ رہ جائیں گےانصاف کا سلسلہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو کیفرکردار تک پہنچانے تک جاری رہے گا، آئی ایس پی آر2 ڈالر ٹپ دینے پر خاتون پیزا ڈلیوری...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاشہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ایک کروڑ 35 لاکھ روپے کا گھر دیا گیاپنجاب پولیس نے رحیم یار خان کے شہید کانسٹیبل شفیق احمد کے اہل خانہ کو ان کی پسند کا ایک کروڑ 35 لاکھ روپے مالیت کا گھر دیا ہے۔
مزید پڑھ »

ڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمیڈی آئی خان؛ پولیو ٹیم پر دہشتگردوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید، ورکر زخمی, صوابی میں کانسٹیبل اشتیاق احمد کو شہید کردیا گیا۔
مزید پڑھ »

دھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھادھوراجی میں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، مقتول پاک فوج کا جوان اور دو بچوں کا باپ تھاپولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
مزید پڑھ »

شوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیاشوہر کا قرض اتارنے کیلئے ماں نے ایک ماہ کے نومولود کو بیچ دیامیاں بیوی مزدوری کرتے ہیں اور جوڑے کے 5 بچے ہیں، شوہر نےاپنے بچے کو گھر میں ناپاکر پولیس کو گمشدگی کی اطلاع دی اور بیوی پر شک کا اظہار کیا: پولیس
مزید پڑھ »

گورنر پنجاب کی خیبر میں خوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کے گھر آمدگورنر پنجاب کی خیبر میں خوارج کیخلاف آپریشن میں جام شہادت نوش کرنے والے کیپٹن کے گھر آمدگورنر پنجاب سلیم حیدر خان نے پارک ویو سوسائیٹی کی مرکزی شاہراہ کو شہید کیپٹن کے نام منسوب کرنے کا اعلان کیا
مزید پڑھ »

پنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیاپنجاب پولیس نے لکھانی کی سرحدی چیک پوسٹ پر دہشت غیر ملکی دہشت گردوں کا دوسرا بڑا حملہ ناکام کر کے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا ہے۔
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-02-14 01:14:27