پولیس نے اس واردات کو ڈکیتی کا رنگ دینے کی کوشش کا شبہ ظاہر کیا ہے
شہر قائد میں بہادرآباد کے علاقے دھوراجی میں فائرنگ کے نتیجے میں پاک فوج کے 37 سالہ جوان عدنان عباسی جاں بحق ہوگئے۔
تفصیلات کے مطابق، یہ واقعہ بہادرآباد کے علاقے مریم مسجد، آدم جی نگر بلاک بی دھوراجی کالونی میں پیش آیا، جہاں فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ مقتول کی لاش کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ مقتول کے برادر نسبتی بلال عباسی نے میڈیا کو بتایا کہ عدنان عباسی پاک فوج کے 23 ایف اینڈ ٹی یونٹ میں تعینات تھے اور وہ آدم جی نگر کا رہائشی تھا۔ مقتول کے دو بچے ہیں، ایک بیٹا اور ایک بیٹی۔
جیسے ہی عدنان عباسی گھر سے کچھ فاصلے پر آیا ملزم نے پہلے اس کے سر پر بٹ مارا اور پھر گردن پر گولی ماری۔ جب مقتول نیچے گرا، تو ملزم نے اس کا پرس اور دیگر سامان لوٹ کر فرار ہوگیا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کراچی؛بہادرآباد دھوراجی میں فائرنگ سے پاک فوج کا جوان جاں بحقجاں بحق شہری کی شناخت 36 سالہ عدنان عباسی کے نام سے کی گئی، تفتیش کررہے ہیں، پولیس حکام
مزید پڑھ »
نیو کراچی میں گھر سے ایک شخص کی گلے میں پھندا لگی اور ہاتھ پاؤں بندھی لاش ملیمقتول نشے کا عادی اور علاقے میں بری صحبت کے حوالے سے بھی مشہور تھا، پولیس
مزید پڑھ »
شمالی وزیرستان میں مسافر بس کو حادثہ، پاک فوج کے بروقت ریسکیو سے مسافروں کی جانیں محفوظمسافر بس کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق ہوا، پاک فوج کی ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا
مزید پڑھ »
کراچی؛ فائیو اسٹار چورنگی کے قریب ڈکیتوں کی فائرنگ سے 4 بچوں کا باپ جاں بحقمسلح ملزمان مقتول سلمان کا لائسنس یافتہ پستول بھی لے کر فرار ہوگئے
مزید پڑھ »
کرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 38 افراد جاں بحق، متعدد زخمیکرم میں مسافر گاڑیوں پر فائرنگ سے 10 افراد جاں بحق، 20 زخمی
مزید پڑھ »
اے آر رحمان سے طلاق کیوں لی؟ سائرہ بانو نے خاموشی توڑ دیسائرہ بانو کا کہنا تھا کہ اے آر رحمان کے بارے میں کچھ بھی غلط بات نہ کہیں، وہ ایک انمول شخص اور دنیا کے سب سے بہترین انسان ہیں
مزید پڑھ »