لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ جنگ سے کبھی مسائل
حل نہیں ہوتے لیکن بھارت جنگ چاہتا ہے تو ہم بھی منہ توڑ جواب دینے کیلئے تیار ہیں، بھارتی افواج کی لائن آف کنٹرول پر بلا اشتعال فائرنگ مودی سرکار کے دہشتگردانہ ذہن کی عکاسی ہے،عملی زندگی میں صبر، تحمل اور عاجزی سے کام لینا چاہیے، پنجاب کی تمام یونیورسٹیز میں میرٹ اورشفافیات کو یقینی بنارہےہیں۔حکومت نے گرفتاری اور جیل کا ڈر بھی ختم کر دیا،مریم نواز والد کی وجہ سے پریشانی میں مبتلا اور خاموش ہیں:مریم...
ایکسپو سنٹر لاہور میں یونیورسٹی آف سنٹر ل پنجاب کے کانووکیشن سے خطاب اور میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےگور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ پاکستان تمام ہمسائیہ ممالک کیساتھ دوستانہ تعلقات کا حامی ہے،خطے میں امن پاکستان کی اولین تر جیح ہے مگر بدقسمتی سے نریندر مودی کی سوچ اسکے بر عکس ہے، وہ مسلسل کشیدگی کو ہوا دے رہا ہے جسکی وجہ سے خطے میں امن کو بھی خطرات لاحق ہو چکے ہیں، کشمیر پر مظالم اور کر فیو کے بعد مسلمانوں کے خلاف بھارت میں نیا متنازعہ قانون بھی انتشار کی ایک اور بھارتی سازش ہے جسکے خطر ناک...
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
پیسے واپسی کا عمل شروع ہو چکا ہے، مزید وصولیاں ہوں گی، فواد چوہدریپیسے واپسی کا عمل شروع ہوچکا ہے، مزید وصولیاں ہوں گی، فواد چوہدری مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu FawadChaudhry
مزید پڑھ »
ہمارا دشمن ملک جس طرح سے ایکٹ کر رہا ہے وہ بہت خطرناک ہے،خورشید شاہسکھر(ڈیل پاکستان آن لائن)پیپلزپارٹی کے رہنما خورشیدشاہ کاکہنا ہے کہ ہمارا دشمن ملک جس
مزید پڑھ »
ناکامیاں : مودی سرکار آمادۂ جنگناکامیاں : مودی سرکار آمادۂ جنگ ہندومذہب کاDefault Mode مگر ذات پات پر مبنی نظام ہے۔برہمن بالادستی سے انکار ان کے عقیدے کے مطابق ’’لادینیت‘‘ ہے javeednusrat Modi PMOIndia pid_gov Pakistan
مزید پڑھ »
افغانستان میں ممکنہ جنگ بندی، طالبان نے مشاور ت شروع کر دی
مزید پڑھ »
احسان مانی کے بیان پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ شروعاحسان مانی کے بیان سے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani BCCI PCB
مزید پڑھ »