احسان مانی کے بیان پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ شروع

پاکستان خبریں خبریں

احسان مانی کے بیان پر پاک بھارت کرکٹ بورڈز میں لفظی جنگ شروع
پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

احسان مانی کے بیان سے بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔۔۔ مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates EhsanMani BCCI PCB

پی سی بی چیئرمین احسان مانی کے بیان کے بعد پاکستان اور بھارتی کرکٹ بورڈز کے درمیان لفظی جنگ شروع ہوگئی۔

بی سی بی آئی کے خزانچی کہتے ہیں کہ جو شخص زیادہ تر لندن میں رہا ہو، اس کا بھارت میں سیکورٹی پر تبصرہ کرنا بنتا ہی نہیں ہے۔ احسان مانی نے بیان دیا تھا کہ ‘پاکستان بھارت سے زیادہ محفوظ ہے’ جس پر بھارتیوں کے تن بدن میں آگ لگ گئی۔ اب صورتحال یہ ہے کہ پاکستانی اور بھارتی بورڈز آمنے سامنے آچکے ہیں۔ بی سی سی آئی کے خزانچی ارون دھومل نے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ احسان مانی کا سکیورٹی پر تبصرہ کرنا بنتا نہیں۔ وہ پاکستان میں بہت کم قیام کرتے ہیں۔گزشتہ خبر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیابنگلہ دیش ٹیسٹ سیریز کے لیے نہیں آئی تو کیا کریں گے؟ احسان مانی نے بتادیا مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
مزید پڑھ »

راولپنڈی اور کراچی ٹیسٹ میچ پاکستان کرکٹ کا ٹرننگ پوائنٹ ہے، احسان مانی - Sport - Dawn News
مزید پڑھ »

بنگلا دیشی بورڈ کیساتھ رابطے میں، ہوم سیریز اپنی سرزمین پر ہی کھیلیں گے: احسان مانیبنگلا دیشی بورڈ کیساتھ رابطے میں، ہوم سیریز اپنی سرزمین پر ہی کھیلیں گے: احسان مانی
مزید پڑھ »

بنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں، احسان مانیبنگلہ دیش ثابت کر ے کہ پاکستان محفوظ ملک نہیں، احسان مانیپاکستان اب ہوم سیریز نیوٹرل مقام پر نہیں کھیلے گا، احسان مانی تفصیلات جانئے: DailyJang
مزید پڑھ »

’ مشرف نے 40 سال احسان کیا، ہم احسان فراموش نہیں ‘ ایم کیو ایم جلسے میں وفاقی وزیر کے خطاب نے عوام کو حیران کردیا’ مشرف نے 40 سال احسان کیا، ہم احسان فراموش نہیں ‘ ایم کیو ایم جلسے میں وفاقی وزیر کے خطاب نے عوام کو حیران کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر خالد مقبول صدیقی نے کہاہے کہ پرویز مشرف نے
مزید پڑھ »



Render Time: 2025-03-13 03:33:00